سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

053النجم 53:45 وانه خلق الزوجين الذكر والانثى ٤٥

53:45
وَاَنَّهٗ
خَلَقَ
الزَّوْجَیْنِ
الذَّكَرَ
وَالْاُ
۟ۙ
اور اسی نے دونوں قسم،نراور مادہ کو پیدا کیا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

سب کی آخری منزل اللہ تعالٰی ادراک سے بلند ہے ٭٭

فرمان ہے کہ بازگشت آخر اللہ کی طرف ہے۔ قیامت کے دن سب کو لوٹ کر اسی کے سامنے پیش ہونا ہے۔

سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نے قبیلہ بنی اود میں خطبہ پڑھتے ہوئے فرمایا: ”اے بنی اود! میں اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا قاصد بن کر تمہاری طرف آیا ہوں تم یقین

…
سب کی آخری منزل اللہ تعالٰی ادراک سے بلند ہے ٭٭

فرمان ہے کہ بازگشت آخر اللہ کی طرف ہے۔ قیامت کے دن سب کو لوٹ کر اسی کے سامنے پیش ہونا ہے۔

سیدنا معاذ ر

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 53, صفحہ 528, جوز 27

33. بھلا تم نے اس شخص کودیکھا جس نے اعراض کیا 34. تھوڑا سادیااور رک گیا 35. کیا اس کے پاس غیب کاعلم ہےپس وہ دیکھ رہا ہے 36. کیااس کو خبر نہیں پہنچی اس بات کی جوموسیٰ کے صحیفوں میں ہے 37. اور ابراہیم کي، جس نے اپنا قول پورا کردیا 38. کہ کوئی اٹھانے والاکسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا 39. اور یہ کہ انسان کے لیے وہی ہے جو اس نے کمایا 40. اور یہ کہ اس کی کمائی عنقریب دیکھی جائے گی 41. پھر اس کو پورا بدلہ دیاجائے گا 42. اور یہ کہ سب کو تمھارے رب تک پہنچنا ہے 43. بے شک وہی ہنساتا ہے اوررلاتا ہے 44. اور وہی مارتا ہے اور جِلاتا ہے 45. اور اسی نے دونوں قسم،نراور مادہ کو پیدا کیا 46. ایک بوندسے جب کہ وہ ٹپکائی جائے 47. اور اسی کے ذمہ ہے دوسری بار اٹھانا 48. اور اسی نے دولت دی اورسرمایہ دار بنایا 49. اور وہی شعریٰ کارب ہے 50. اور اللہ ہی نے ہلاک کیاعادِ اول کو 51. اورثمود کو پھر کسی کوباقی نہ چھوڑا 52. اور قوم نوح کو اس سے پہلے ،بے شک وہ نہایت ظالم اور سرکش لوگ تھے 53. اورالٹی ہوئی بستیوں کوبھی پھینک دیا 54. پس ان کو ڈھانک لیا جس چیز نے ڈھانک لیا 55. پس تم اپنے رب کے کن کن کرشموں کوجھٹلاؤگے 56. یہ ایک ڈرانے والا ہے پہلے ڈرانے والوں کی طرح 57. قریب آنے والی قریب آگئی 58. اللہ کے سوا کوئی اس کو ہٹانے والا نہیں 59. کیاتم کو اس بات سے تعجب ہوتا ہے 60. اور تم ہنستے ہواور تم روتے نہیں 61. اور تم تکبر کرتے ہو 62. پس اللہ کے لیے سجدہ کرو اوراسی کی عبادت کرو

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔