کیریئر کے مواقع

ہماری موجودہ ملازمت کے مواقع دریافت کریں۔

ڈیویلپمنٹ ہیلپ

قرآن کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے اپنی تکنیکی صلاحیتوں کو رضاکارانہ طور پر پیش کرنا چاہتے ہیں؟
اس فارم کو پُر کرکے اپنی دلچسپی ظاہر کریں، اور جب کوئی موزوں موقع دستیاب ہوگا تو ہم آپ سے رابطہ کریں گے، ان شاء اللہ۔

لیبز

لیبز
تجرباتی خصوصیات اور آنے والی اختراعات دریافت کریں۔ اپنے خیالات کا اشتراک کریں۔

API دستاویزات

API دستاویزات
قرآن ڈاٹ کام کے ڈیٹا کو ہمارے جامع API کے ساتھ اپنی ایپلی کیشنز میں ضم کریں۔

السلام علیکم، سب سے پہلے، Quran.com اور اس کے پروجیکٹس کو تیار کرنے میں ہماری مدد کرنے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ۔ ہم آپ کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرجوش ہیں!

ہمارے پاس متعدد پروجیکٹس ہیں جو سب کے سب Github پر موجود ہیں۔ آپ وہ سب یہاں پر دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن ان کا خلاصہ یہ ہے:

Quran.com فرنٹ اینڈ - Next.js میں لکھا گیا ہے۔

Quran.com API - روبی آن ریلز میں لکھا گیا۔

Quran Android - کوٹلن اور جاوا میں لکھا گیا۔

Quran iOS - سوئفٹ میں لکھا گیا۔

قرآنی آڈیو اور قرآنی آڈیو موبائل ایپس

عام طور پر ہم Github پروجیکٹس کو اس ذریعہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں کہ آگے کیا کام کرنا ہے، کیا آ رہا ہے، اور کون سی خرابیاں ہیں جنہیں حل کرنے کی ضرورت ہے۔ مثال کے طور پر، اس یو آر ایل میں خرابیوں کی، ان چیزوں کی جن میں ہمیں مدد کی ضرورت ہے، اور اس کے علاوہ مزيد آنے والی خصوصیات کی فہرست ہے۔

اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں یا مینٹینرز سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو صرف ایک اشو لکھیں! ہم جلد از جلد آپ سے رابطہ کریں گے، انشاء اللہ۔

ہم آپ کی کنٹریبیوشن کے منتظر ہیں!

- Quran.com ٹیم