سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
053

النجم 53:60 وتضحكون ولا تبكون ٦٠

53:60
وَتَضْحَكُوْنَ
وَلَا
تَبْكُوْنَ
۟ۙ
اور تم ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

”نذیر“ کا مفہوم ، نذیر کہتے کسے ہیں ٭٭

یہ خوف اور ڈر سے آگاہ کرنے والے ہیں۔ یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت بھی ایسی ہی ہے جیسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے رسولوں کی رسالت تھی۔

جیسے اور آیت میں ہے «قُلْ مَا كُنْتُ بِدْعًا مِّنَ الرُّسُلِ وَمَآ اَدْرِيْ مَا ي

…
”نذیر“ کا مفہوم ، نذیر کہتے کسے ہیں ٭٭

یہ خوف اور ڈر سے آگاہ کرنے والے ہیں۔ یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت بھی ای

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 53, صفحہ 528, جوز 27

33. پھر (اے نبی ﷺ !) کیا آپ نے اس شخص کو بھی دیکھا جس نے پیٹھ موڑ لی ؟ 34. تھوڑا سا دیا اور پھر سخت ہوگیا۔ 35. کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ دیکھ رہا ہے 36. کیا اسے خبر نہیں پہنچی اس بارے میں جو کچھ موسیٰ ؑ کے صحیفوں میں تھا ؟ 37. اور ابراہیم کے (صحیفوں میں تھا) جس نے وفا کی انتہا کردی 38. کہ نہیں اٹھائے گی کوئی جان کسی دوسری جان کے بوجھ کو۔ 39. اور یہ کہ انسان کے لیے نہیں ہے مگر وہی کچھ جس کی اس نے سعی کی ہوگی۔ 40. اور یہ کہ اس کی سعی عنقریب اسے دکھا دی جائے گی۔ 41. پھر اس کو بدلہ دیا جائے گا پورا پورا بدلہ۔ 42. اور یہ کہ بالآخر پہنچنا تمہارے رب ہی کی طرف ہے۔ 43. اور یہ کہ وہی ہے جو ہنساتا بھی ہے اور رلاتا بھی ہے۔ 44. اور یہ کہ وہی ہے جو مارتا بھی ہے اور زندہ بھی رکھتا ہے۔ 45. اور یہ کہ وہی ہے جس نے پیدا کیے ہیں جوڑے نر اور مادہ کے 46. ایک ہی بوندھ سے جبکہ وہ ٹپکائی جاتی ہے۔ 47. اور یہ کہ اسی کے ذمے ہے دوبارہ اٹھانا۔ 48. اور یہ کہ اسی نے دولت دی اور اسی نے خزانہ دیا۔ 49. اور یہ کہ وہی شعریٰ کا بھی ربّ ہے۔ 50. اور یہ کہ اسی نے ہلاک کیا تھا عاد اولیٰ کو۔ 51. اور ثمود کو بھی پس کسی کو باقی نہ چھوڑا۔ 52. اور قوم نوح ؑ کو بھی (ہلاک کیا) ان سے پہلے۔ 53. اور (اُسی نے) الٹی ہوئی بستیوں کو پٹخ دیا۔ 54. اور پھر اس کو ڈھانپ لیاجس چیز نے ڈھانپ لیا۔ 55. تو تم اپنے رب کی کون کون سی قدرتوں کے بارے میں شک کرو گے ؟ 56. یہ (محمد ﷺ ایک خبردار کرنے والے ہیں پہلے خبردار کرنے والوں (کے زمرے) میں سے۔ 57. قریب آچکی ہے وہ آنے والی۔ 58. نہیں ہے اس کو اللہ کے سوا کوئی کھولنے والا۔ 59. تو کیا تم لوگوں کو اس کلام کے بارے میں تعجب ہورہا ہے ؟ 60. اور تم ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو 61. اور تم خوش فعلیاں کر رہے ہو 62. پس سجدہ کرو اللہ کے لیے اور اسی کی بندگی کرو

- بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔