اِنَّ
الَّذِیْنَ
لَا
یُؤْمِنُوْنَ
بِالْاٰخِرَةِ
لَیُسَمُّوْنَ
الْمَلٰٓىِٕكَةَ
تَسْمِیَةَ
الْاُ
۟
بے شک جولوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، وہ فرشتوں کوعورتوں کے نام سے موسوم کرتے ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
آخرت کا گھر اور دنیا ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکین کے اس قول کی تردید فرماتا ہے کہ اللہ کے فرشتے اس کی لڑکیاں ہیں۔
جیسے اور جگہ ہے «وَجَعَلُوا الْمَلَائِكَةَ الَّذِينَ هُمْ عِبَادُ الرَّحْمَـٰنِ إِنَاثًا أَشَهِدُوا خَلْقَهُمْ سَتُكْتَبُ شَهَادَتُهُمْ وَيُسْأَلُونَ» [43-الزخرف:19] یعنی ” اللہ کے مقبول
آخرت کا گھر اور دنیا ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکین کے اس قول کی تردید فرماتا ہے کہ اللہ کے فرشتے اس کی لڑکیاں ہیں۔
جیسے اور جگہ ہے «وَجَعَلُوا الْمَلَائِكَةَ