النجم 53:23 ان هي الا اسماء سميتموها انتم واباوكم ما انزل الله بها من سلطان ان يتبعون الا الظن وما تهوى الانفس ولقد جاءهم من ربهم الهدى ٢٣
اِنْ
هِیَ
اِلَّاۤ
اَسْمَآءٌ
سَمَّیْتُمُوْهَاۤ
اَنْتُمْ
وَاٰبَآؤُكُمْ
مَّاۤ
اَنْزَلَ
اللّٰهُ
بِهَا
مِنْ
سُلْطٰنٍ ؕ
اِنْ
یَّتَّبِعُوْنَ
اِلَّا
الظَّنَّ
وَمَا
تَهْوَی
الْاَنْفُسُ ۚ
وَلَقَدْ
جَآءَهُمْ
مِّنْ
رَّبِّهِمُ
الْهُدٰی
۟ؕ
یہ محض نام ہیں جوتم نے اور تمھارے باپ دادا نے رکھ لیے ہیں اللہ نے ان کے حق میں کوئی دلیل نہیں اُتاریوہ محض گمان کی پیروی کررہے ہیں اور نفس کی خواہش کی،حالاں کہ ان کے پاس ان کے رب کی جانب سے ہدایت آچکی ہے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر فرماتا ہے ان کو تم نے اپنی طرف سے بغیر کسی دلیل کے مضبوط ٹھہرا کر جو چاہا نام گھڑ لیا ہے، ورنہ نہ وہ معبود ہیں، نہ کسی ایسے پاک نام کے مستحق ہیں۔ خود یہ لوگ بھی ان کی پوجا پاٹ پر کوئی دلیل پیش نہیں کر سکتے صرف اپنے بڑوں پر حسن ظن رکھ کر جو انہوں نے کیا تھا یہ بھی کر رہے ہیں، مکھی پر مکھی مارت
باب…
پھر فرماتا ہے ان کو تم نے اپنی طرف سے بغیر کسی دلیل کے مضبوط ٹھہرا کر جو چاہا نام گھڑ لیا ہے، ورنہ نہ وہ معبود ہیں، نہ کسی ایسے پاک نام کے مستحق ہی