سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

037الصافات 37:160 الا عباد الله المخلصين ١٦٠

37:160
اِلَّا
عِبَادَ
اللّٰهِ
الْمُخْلَصِیْنَ
۟
مگر وہ جو اللہ کے چنے ہوئے بندے ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

مشرکین کا اللہ تعالٰی کے لئے دوہرا معیار ٭٭

اللہ تعالیٰ مشرکوں کی بیوقوفی بیان فرما رہا ہے کہ ” اپنے لیے تو لڑکے پسند کرتے ہیں اور اللہ کے لیے لڑکیاں مقرر کرتے ہیں۔ اگر لڑکی ہونے کی خبر یہ پائیں تو چہرے سیاہ پڑ جاتے ہیں اور اللہ کی لڑکیاں ثابت کرتے ہیں “۔

پس فرماتا ہے ” ان سے پوچھ تو سہی کہ یہ تقسیم

…
مشرکین کا اللہ تعالٰی کے لئے دوہرا معیار ٭٭

اللہ تعالیٰ مشرکوں کی بیوقوفی بیان فرما رہا ہے کہ ” اپنے لیے تو لڑکے پسند کرتے ہیں اور اللہ کے لیے لڑکیاں م

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 37, صفحہ 451, جوز 23

149. پس ان سے پوچھو، کیا تمھارے رب کے لیے بیٹیاں ہیں اور ان کے لیے بیٹے 150. کیا ہم نے فرشتوں کو عورت بنایا ہے اور وہ دیکھ رہے تھے 151. سن لو، یہ لوگ صرف من گھڑت کے طور پر ایسا کہتے ہیں 152. کہ اللہ اولاد رکھتا ہے اور یقیناً وہ جھوٹے ہیں 153. کیا اللہ نے بیٹوں کے مقابلہ میں بیٹیاں پسند کی ہیں 154. تم کو کیا ہوگیا ہے، تم کیسا حکم لگا رہے ہو 155. پھر کیا تم سوچ سے کام نہیں لیتے 156. کیا تمھارے پاس کوئی واضح دلیل ہے 157. تو اپنی کتاب لاؤ اگر تم سچے ہو 158. اور انھوں نے خدا اور جنات میں بھی رشتہ داری قرار دی ہے اور جنوں کو معلوم ہے کہ یقیناً وہ پکڑے ہوئے آئیں گے 159. اللہ پاک ہے ان باتوں سے جو یہ بیان کرتے ہیں 160. مگر وہ جو اللہ کے چنے ہوئے بندے ہیں 161. پس تم اور جن کی تم عبادت کرتے ہو 162. خدا سے کسی کوپھیر نہیں سکتے 163. مگر اس کو جو جہنم میں پڑنے والا ہے 164. اور ہم میں سے ہر ایک کا ایک متعین مقام ہے 165. اور ہم خدا کے حضور بس صف بستہ رہنے والے ہیں 166. اور ہم اس کی تسبیح کرنے والے ہیں

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔