الصافات 37:164 وما منا الا له مقام معلوم ١٦٤
وَمَا
مِنَّاۤ
اِلَّا
لَهٗ
مَقَامٌ
مَّعْلُوْمٌ
۟ۙ
اور ہم میں سے کوئی نہیں مگر اس کے لیے ایک مقام مقرر ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فرشتوں کے اوصاف ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں سے فرما رہا ہے کہ ” تمہاری گمراہی اور شرک و کفر کی تعلیم وہی قبول کریں گے جو جہنم کے لیے پیدا کئے گئے ہوں۔ جو عقل سے خالی کانوں سے بہرے اور آنکھوں کے اندھے ہوں جو مثل چوپایوں کے بلکہ ان سے بھی بدرجہا بدتر ہوں “ [7-الأعراف:179] ۔
جیسے اور جگہ فرمایا ہے کہ ” اس
فرشتوں کے اوصاف ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکوں سے فرما رہا ہے کہ ” تمہاری گمراہی اور شرک و کفر کی تعلیم وہی قبول کریں گے جو جہنم کے لیے پیدا کئے گئے ہوں۔ جو عقل