الواقعة 56:26 الا قيلا سلاما سلاما ٢٦
اِلَّا
قِیْلًا
سَلٰمًا
سَلٰمًا
۟
Jo baat bhi hogi theek theek hogi
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
حور العین ٭٭…
«حور» کی دوسری قرأت «ر» کے زیر سے بھی ہے۔ پیش سے تو مطلب ہے کہ جنتیوں کے لیے حوریں ہوں گی اور زیر سے یہ مطلب ہے کہ گویا اگلے اعراب کی ماتحتی میں یہ اعراب بھی ہے جیسے «وَامْسَحُوْا بِرُءُوْسِكُمْ وَاَرْجُلَكُمْ اِلَى الْكَعْبَيْنِ» [5-المآئدہ:6] میں زبر کی قرأت ہے اور جیسے کہ «
حور العین ٭٭…
«حور» کی دوسری قرأت «ر» کے زیر سے بھی ہے۔ پیش سے تو مطلب ہے کہ جنتیوں کے لیے حوریں ہوں گی اور زیر سے یہ مطلب ہے کہ گویا اگلے اعراب کی