سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
056

الواقعة 56:5 وبست الجبال بسا ٥

56:5
وَّبُسَّتِ
الْجِبَالُ
بَسًّا
۟ۙ
اور پہاڑ بالکل ریزہ ریزہ کردیے جائیں گے۔
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

تفسیر سورۃ الواقعۃ:

ایک مرتبہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: یا رسول اللہ! آپ بوڑھے ہو گئے، آپ نے فرمایا: ”ہاں مجھے سورۃ ہود، سورۃ الواقعہ، سورۃ والمرسلات، سورۃ النباء، سورۃ اذا الشمس کورت نے بوڑھا کر دیا اس حدیث کو امام ترمذی لائے ہیں اور اسے حسن غریب کہتے

…
تفسیر سورۃ الواقعۃ:

ایک مرتبہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: یا رسول اللہ! آپ بوڑھے ہو گئے، آپ نے فرمایا: ”ہ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 56, صفحہ 534, جوز 27

1. جب وہ ہونے والا واقعہ رونما ہوجائے گا۔ 2. اور جان لو) اس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں ہے۔ 3. وہ پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ہوگی۔ 4. جب زمین ہلا ڈالی جائے گی جیسے کہ زلزلہ آتا ہے۔ 5. اور پہاڑ بالکل ریزہ ریزہ کردیے جائیں گے۔ 6. پس وہ ہوجائیں گے اڑتا ہوا غبار۔ 7. اور تم تین گروہوں میں منقسم ہو جائو گے۔ 8. تو جو داہنے والے ہوں گے کیا خوب ہوں گے وہ داہنے والے ! 9. اور جو بائیں والے ہوں گے تو کیا حال ہوگا بائیں والوں کا 10. اور آگے نکل جانے والے تو ہیں ہی آگے نکل جانے والے۔ 11. وہی تو بہت مقرب ہوں گے۔ 12. یہ نعمتوں والے باغات میں ہوں گے۔ 13. یہ بڑی تعداد میں ہوں گے پہلوں میں سے۔ 14. اور تھوڑے ہوں گے پچھلوں میں سے۔ 15. جڑائو تختوں پر 16. ٹیک لگائے بیٹھے ہوں گے آمنے سامنے۔ 17. ان پر گردش کر رہے ہوں گے وہ لڑکے جو سدا اسی طرح رہیں گے۔ 18. آب خورے صراحیاں اور شراب خالص کے جام لیے ہوئے۔ 19. اس سے) نہ تو ان کے سروں میں کوئی گرانی ہوگی اور نہ ہی وہ بہکیں گے۔ 20. اور میوے جو وہ پسند کریں گے۔ 21. اور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں گے۔ 22. اور حوریں ہوں گی بڑی بڑی آنکھوں والی۔ 23. جیسے موتی ہوں چھپا کر رکھے گئے۔ 24. یہ بدلہ ہوگا ان کے اعمال کا جو وہ کرتے رہے تھے۔ 25. وہ نہیں سنیں گے اس میں کوئی لغو بات اور نہ ہی کوئی الزام۔ 26. مگر (ان کے لیے ہر طرف سے) سلام سلام ہی کی آوازیں ہوں گی۔

- بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔