الواقعة 56:16 متكيين عليها متقابلين ١٦
مُّتَّكِـِٕیْنَ
عَلَیْهَا
مُتَقٰبِلِیْنَ
۟
ٹیک لگائے بیٹھے ہوں گے آمنے سامنے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مقربین کون ہیں اور اولین کون؟ ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ مقربین خاص بہت سے پہلوں میں ہیں اور کچھ پچھلوں میں سے بھی ہیں، ان اوّلین و آخرین کی تفسیر میں کئی قول ہیں، مثلاً اگلی امتوں میں سے اور اس امت میں سے، امام ابن جریر رحمہ اللہ اسی قول کو پسند کرتے ہیں اور اس حدیث کو بھی اس قول کی پختگی میں پیش کرتے ہیں
مقربین کون ہیں اور اولین کون؟ ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ مقربین خاص بہت سے پہلوں میں ہیں اور کچھ پچھلوں میں سے بھی ہیں، ان اوّلین و آخرین کی تفسیر میں کئی قول