سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

054القمر 54:2 وان يروا اية يعرضوا ويقولوا سحر مستمر ٢

54:2
وَاِنْ
یَّرَوْا
اٰیَةً
یُّعْرِضُوْا
وَیَقُوْلُوْا
سِحْرٌ
مُّسْتَمِرٌّ
۟
اور وہ کوئی بھی نشانی دیکھیں تو وہ اعراض ہی کریں گے اور کہیں گے کہ یہ تو جادو ہے جوپہلے سے چلا آرہا ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

تفسیر سورۃ القمر:

واقدی کی روایت سے پہلے گزر چکا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الاضحی اور عید الفطر کی نماز میں سورۃ ق اور سورۃ اقتربت الساعۃ پڑھا کرتے تھے اسی طرح بڑی بڑی محفلوں میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان دونوں کی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔ (صحیح مسلم:891) کیونکہ اس میں وعدے وعید کا،

…
تفسیر سورۃ القمر:

واقدی کی روایت سے پہلے گزر چکا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الاضحی اور عید الفطر کی نماز میں سورۃ ق اور سورۃ اقتربت الساع

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 54, صفحہ 528, جوز 27

1. قیامت قریب آگئی اور چاندپھٹ گیا 2. اور وہ کوئی بھی نشانی دیکھیں تو وہ اعراض ہی کریں گے اور کہیں گے کہ یہ تو جادو ہے جوپہلے سے چلا آرہا ہے 3. اور انھوں نے جھٹلادیااور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام کا وقت مقرر ہے 4. اور ان کو وہ خبریں پہنچ چکی ہیں جس میں کافی عبرت ہے 5. نہایت درجہ کی حکمت، مگر تنبیہات ان کو فائدہ نہیں دیتیں 6. پس ان سے اعراض کرو، جس دن پکارنے والا ایک ناگوار چیزکی طرف پکارے گا 7. آنکھیں جھکائے ہوئے قبروں سے نکل پڑیں گے گویا کہ وہ بکھری ہوئی ٹڈیاں ہیں 8. بھاگتے ہوئے پکارنے والے کی طرف،منکر کہیں گے کہ یہ دن بڑا سخت ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔