سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
038

ص 38:40 وان له عندنا لزلفى وحسن ماب ٤٠

38:40
وَاِنَّ
لَهٗ
عِنْدَنَا
لَزُلْفٰی
وَحُسْنَ
مَاٰبٍ
۟۠
اور اس کے لیے ہمارے یہاں قرب ہے اور بہتر انجام
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

سلیمان علیہ السلام کا تفصیلی تذکرہ ٭٭

ہم نے سلیمان علیہ السلام کا امتحان لیا اور ان کی کرسی پر ایک جسم ڈال دیا، یعنی شیطان پھر وہ اپنے تخت و تاج کی طرف لوٹ آئے اس شیطان کا نام صخر تھا یا آصف تھا یا صرو تھا یا حقیق تھا۔ یہ واقعہ اکثر مفسرین نے ذکر کیا ہے کسی نے تفصیل کے ساتھ، کسی نے اختصار کے ساتھ۔ حض

…
سلیمان علیہ السلام کا تفصیلی تذکرہ ٭٭

ہم نے سلیمان علیہ السلام کا امتحان لیا اور ان کی کرسی پر ایک جسم ڈال دیا، یعنی شیطان پھر وہ اپنے تخت و تاج کی طرف

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 38, صفحہ 455, جوز 23

30. اور ہم نے داؤد کو سلیمان عطا کیابہترین بندہ ، اپنے رب کی طرف بہت رجوع کرنے والا 31. جب شام کے وقت اس کے سامنے تیزرو، عمدہ گھوڑے پیش کيے گئے 32. تو اس نے کہا، میں نے دوست رکھا مال کی محبت کو اپنے رب کی یاد سے، یہاں تک کہ چھپ گیا اوٹ میں 33. ان کو میرے پاس واپس لاؤپھر وہ جھاڑنے لگا پنڈلیاں اور گردنیں 34. اور ہم نے سلیمان کوآزمایااور ہم نے اس کے تخت پر ایک دھڑ ڈال دیاپھر اس نے رجوع کیا 35. اس نے کہا کہ اے میرے رب، مجھ کو معاف کردے اور مجھ کو ایسی سلطنت دے جو میرے بعد کسی کے لیے سزاوار نہ ہو،بے شک توبڑا دینے والا ہے 36. تو ہم نے ہوا کواس کے تابع کردیاوہ اس کے حکم سے نرمی کے ساتھ چلتی تھی جدھر وہ چاہتا 37. اور جنات کو بھی اس کا تابع کردیاہر طرح کے معمار اور غوطہ خور 38. اور دوسرے جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے رہتے 39. یہ ہمارا عطیہ ہے توخواہ اس کو دویاروکو، بے حساب 40. اور اس کے لیے ہمارے یہاں قرب ہے اور بہتر انجام

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔