سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
مصحف کا 455 — ص، 28–43
مصحف کے 455 پر ص کی 28–43 پڑھیں اور سنیں۔
ترجمہ
38:28
ام نجعل الذين امنوا وعملوا الصالحات كالمفسدين في الارض ام نجعل المتقين كالفجار ٢٨
أَمْ نَجْعَلُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ كَٱلْمُفْسِدِينَ فِى ٱلْأَرْضِ أَمْ نَجْعَلُ ٱلْمُتَّقِينَ كَٱلْفُجَّارِ ٢٨
اَمْ
نَجْعَلُ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
كَالْمُفْسِدِیْنَ
فِی
الْاَرْضِ ؗ
اَمْ
نَجْعَلُ
الْمُتَّقِیْنَ
كَالْفُجَّارِ
۟
کیا ہم اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے اور نیک عمل کرتے ہیں اور اُن کو جو زمین میں فساد کرنے والے ہیں یکساں کر دیں؟ کیا متّقیوں کو ہم فاجروں جیسا کر دیں؟
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
38:29
كتاب انزلناه اليك مبارك ليدبروا اياته وليتذكر اولو الالباب ٢٩
كِتَـٰبٌ أَنزَلْنَـٰهُ إِلَيْكَ مُبَـٰرَكٌۭ لِّيَدَّبَّرُوٓا۟ ءَايَـٰتِهِۦ وَلِيَتَذَكَّرَ أُو۟لُوا۟ ٱلْأَلْبَـٰبِ ٢٩
كِتٰبٌ
اَنْزَلْنٰهُ
اِلَیْكَ
مُبٰرَكٌ
لِّیَدَّبَّرُوْۤا
اٰیٰتِهٖ
وَلِیَتَذَكَّرَ
اُولُوا
الْاَلْبَابِ
۟
یہ ایک بڑی برکت والی کتاب
1
ہے جو (اے محمدؐ)ہم نے تمہاری طرف نازل کی ہے تاکہ یہ لوگ اس کی آیات پر غور کریں اور عقل و فکر رکھنے والے اس سے سبق لیں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
38:30
ووهبنا لداوود سليمان نعم العبد انه اواب ٣٠
وَوَهَبْنَا لِدَاوُۥدَ سُلَيْمَـٰنَ ۚ نِعْمَ ٱلْعَبْدُ ۖ إِنَّهُۥٓ أَوَّابٌ ٣٠
وَوَهَبْنَا
لِدَاوٗدَ
سُلَیْمٰنَ ؕ
نِعْمَ
الْعَبْدُ ؕ
اِنَّهٗۤ
اَوَّابٌ
۟ؕ
اور داوٴدؑ کو ہم نے سلیمانؑ (جیسا بیٹا)عطا کیا،
1
بہترین بندہ، کثرت سے اپنے ربّ کی طرف رُجوع کرنے والا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
38:31
اذ عرض عليه بالعشي الصافنات الجياد ٣١
إِذْ عُرِضَ عَلَيْهِ بِٱلْعَشِىِّ ٱلصَّـٰفِنَـٰتُ ٱلْجِيَادُ ٣١
اِذْ
عُرِضَ
عَلَیْهِ
بِالْعَشِیِّ
الصّٰفِنٰتُ
الْجِیَادُ
۟ۙ
قابلِ ذکر ہے وہ موقع جب شام کے وقت اس کے سامنے خوب سدھے ہوئے تیز رَو گھوڑے پیش کیے گئے
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
38:32
فقال اني احببت حب الخير عن ذكر ربي حتى توارت بالحجاب ٣٢
فَقَالَ إِنِّىٓ أَحْبَبْتُ حُبَّ ٱلْخَيْرِ عَن ذِكْرِ رَبِّى حَتَّىٰ تَوَارَتْ بِٱلْحِجَابِ ٣٢
فَقَالَ
اِنِّیْۤ
اَحْبَبْتُ
حُبَّ
الْخَیْرِ
عَنْ
ذِكْرِ
رَبِّیْ ۚ
حَتّٰی
تَوَارَتْ
بِالْحِجَابِ
۟ۥ
تو اس نے کہا”میں نے اس مال
1
کی محبّت اپنے ربّ کی یاد کی وجہ سے اختیار کی ہے۔“ یہاں تک کہ جب وہ گھوڑے نگاہ سے اوجھل ہوگئے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
38:33
ردوها علي فطفق مسحا بالسوق والاعناق ٣٣
رُدُّوهَا عَلَىَّ ۖ فَطَفِقَ مَسْحًۢا بِٱلسُّوقِ وَٱلْأَعْنَاقِ ٣٣
رُدُّوْهَا
عَلَیَّ ؕ
فَطَفِقَ
مَسْحًا
بِالسُّوْقِ
وَالْاَعْنَاقِ
۟
تو (اس نے حکم دیا کہ)انہیں میرے پاس واپس لاوٴ، پھر لگا ان کی پنڈلیوں اور گردنوں پر ہاتھ پھیرنے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
38:34
ولقد فتنا سليمان والقينا على كرسيه جسدا ثم اناب ٣٤
وَلَقَدْ فَتَنَّا سُلَيْمَـٰنَ وَأَلْقَيْنَا عَلَىٰ كُرْسِيِّهِۦ جَسَدًۭا ثُمَّ أَنَابَ ٣٤
وَلَقَدْ
فَتَنَّا
سُلَیْمٰنَ
وَاَلْقَیْنَا
عَلٰی
كُرْسِیِّهٖ
جَسَدًا
ثُمَّ
اَنَابَ
۟
اور (دیکھو کہ) سلیمانؑ کو بھی ہم نے آزمائش میں ڈالا اور اس کی کرسی پر ایک جسد لا کر ڈال دیا پھر اس نے رجوع کیا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
38:35
قال رب اغفر لي وهب لي ملكا لا ينبغي لاحد من بعدي انك انت الوهاب ٣٥
قَالَ رَبِّ ٱغْفِرْ لِى وَهَبْ لِى مُلْكًۭا لَّا يَنۢبَغِى لِأَحَدٍۢ مِّنۢ بَعْدِىٓ ۖ إِنَّكَ أَنتَ ٱلْوَهَّابُ ٣٥
قَالَ
رَبِّ
اغْفِرْ
لِیْ
وَهَبْ
لِیْ
مُلْكًا
لَّا
یَنْۢبَغِیْ
لِاَحَدٍ
مِّنْ
بَعْدِیْ ۚ
اِنَّكَ
اَنْتَ
الْوَهَّابُ
۟
اور کہا کہ”اے میرے ربّ ، مجھے معاف کر دے اور مجھے وہ بادشاہی دے جو میرے بعد کسی کے لیے سزاوار نہ ہو، بے شک تُو ہی اصل داتا ہے۔“
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
38:36
فسخرنا له الريح تجري بامره رخاء حيث اصاب ٣٦
فَسَخَّرْنَا لَهُ ٱلرِّيحَ تَجْرِى بِأَمْرِهِۦ رُخَآءً حَيْثُ أَصَابَ ٣٦
فَسَخَّرْنَا
لَهُ
الرِّیْحَ
تَجْرِیْ
بِاَمْرِهٖ
رُخَآءً
حَیْثُ
اَصَابَ
۟ۙ
تب ہم نے اس کے لیے ہوا کو مسخر کر دیا جو اس کے حکم سے نرمی کے ساتھ چلتی تھی جدھر وہ چاہتا تھا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
38:37
والشياطين كل بناء وغواص ٣٧
وَٱلشَّيَـٰطِينَ كُلَّ بَنَّآءٍۢ وَغَوَّاصٍۢ ٣٧
وَالشَّیٰطِیْنَ
كُلَّ
بَنَّآءٍ
وَّغَوَّاصٍ
۟ۙ
اور شیاطین کو مسخر کر دیا، ہر طرح کے معمار اور غوطہ خور
تفاسیر
اسباق
تدبرات
38:38
واخرين مقرنين في الاصفاد ٣٨
وَءَاخَرِينَ مُقَرَّنِينَ فِى ٱلْأَصْفَادِ ٣٨
وَّاٰخَرِیْنَ
مُقَرَّنِیْنَ
فِی
الْاَصْفَادِ
۟
اور دُوسرے جو پابندِ سلاسل تھے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
38:39
هاذا عطاونا فامنن او امسك بغير حساب ٣٩
هَـٰذَا عَطَآؤُنَا فَٱمْنُنْ أَوْ أَمْسِكْ بِغَيْرِ حِسَابٍۢ ٣٩
هٰذَا
عَطَآؤُنَا
فَامْنُنْ
اَوْ
اَمْسِكْ
بِغَیْرِ
حِسَابٍ
۟
(ہم نے اُس سے کہا)”یہ ہماری بخشش ہے ، تجھے اختیار ہے جسے چاہے دے اور جس سے چاہے روک لے، کوئی حساب نہیں۔“
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
38:40
وان له عندنا لزلفى وحسن ماب ٤٠
وَإِنَّ لَهُۥ عِندَنَا لَزُلْفَىٰ وَحُسْنَ مَـَٔابٍۢ ٤٠
وَاِنَّ
لَهٗ
عِنْدَنَا
لَزُلْفٰی
وَحُسْنَ
مَاٰبٍ
۟۠
یقیناً اُس کے لیے ہمارے ہاں تقرُّب کا مقام اور بہتر انجام ہے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
38:41
واذكر عبدنا ايوب اذ نادى ربه اني مسني الشيطان بنصب وعذاب ٤١
وَٱذْكُرْ عَبْدَنَآ أَيُّوبَ إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُۥٓ أَنِّى مَسَّنِىَ ٱلشَّيْطَـٰنُ بِنُصْبٍۢ وَعَذَابٍ ٤١
وَاذْكُرْ
عَبْدَنَاۤ
اَیُّوْبَ ۘ
اِذْ
نَادٰی
رَبَّهٗۤ
اَنِّیْ
مَسَّنِیَ
الشَّیْطٰنُ
بِنُصْبٍ
وَّعَذَابٍ
۟ؕ
اور ہمارے بندے ایّوبؑ کا ذکر کرو،
1
جب اس نے اپنے ربّ کو پُکارا کہ شیطان نے مجھے سخت تکلیف اور عذاب میں ڈال دیا ہے۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
38:42
اركض برجلك هاذا مغتسل بارد وشراب ٤٢
ٱرْكُضْ بِرِجْلِكَ ۖ هَـٰذَا مُغْتَسَلٌۢ بَارِدٌۭ وَشَرَابٌۭ ٤٢
اُرْكُضْ
بِرِجْلِكَ ۚ
هٰذَا
مُغْتَسَلٌۢ
بَارِدٌ
وَّشَرَابٌ
۟
(ہم نے اُسے حکم دیا)اپنا پاوٴں زمین پر مار، یہ ہے ٹھنڈا پانی نہانے کے لیے اور پینے کے لیے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
38:43
ووهبنا له اهله ومثلهم معهم رحمة منا وذكرى لاولي الالباب ٤٣
وَوَهَبْنَا لَهُۥٓ أَهْلَهُۥ وَمِثْلَهُم مَّعَهُمْ رَحْمَةًۭ مِّنَّا وَذِكْرَىٰ لِأُو۟لِى ٱلْأَلْبَـٰبِ ٤٣
وَوَهَبْنَا
لَهٗۤ
اَهْلَهٗ
وَمِثْلَهُمْ
مَّعَهُمْ
رَحْمَةً
مِّنَّا
وَذِكْرٰی
لِاُولِی
الْاَلْبَابِ
۟
ہم نے اُسے اس کے اہل و عیال واپس دیے اور ان کے ساتھ اُتنے ہی اور
1
، اپنی طرف سے رحمت کے طور پر ، اور عقل و فکر رکھنے والوں کے لیے درس کے طور پر۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
38:28
ام نجعل الذين امنوا وعملوا الصالحات كالمفسدين في الارض ام نجعل المتقين كالفجار ٢٨
أَمْ نَجْعَلُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ كَٱلْمُفْسِدِينَ فِى ٱلْأَرْضِ أَمْ نَجْعَلُ ٱلْمُتَّقِينَ كَٱلْفُجَّارِ ٢٨
اَمْ
نَجْعَلُ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
كَالْمُفْسِدِیْنَ
فِی
الْاَرْضِ ؗ
اَمْ
نَجْعَلُ
الْمُتَّقِیْنَ
كَالْفُجَّارِ
۟
کیا ہم اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے اور نیک عمل کرتے ہیں اور اُن کو جو زمین میں فساد کرنے والے ہیں یکساں کر دیں؟ کیا متّقیوں کو ہم فاجروں جیسا کر دیں؟
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات