سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
037

الصافات 37:162 ما انتم عليه بفاتنين ١٦٢

37:162
مَاۤ
اَنْتُمْ
عَلَیْهِ
بِفٰتِنِیْنَ
۟ۙ
خدا کے خلاف بہکا نہیں سکتے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

فرشتوں کے اوصاف ٭٭

اللہ تعالیٰ مشرکوں سے فرما رہا ہے کہ ” تمہاری گمراہی اور شرک و کفر کی تعلیم وہی قبول کریں گے جو جہنم کے لیے پیدا کئے گئے ہوں۔ جو عقل سے خالی کانوں سے بہرے اور آنکھوں کے اندھے ہوں جو مثل چوپایوں کے بلکہ ان سے بھی بدرجہا بدتر ہوں “ [7-الأعراف:179] ‏۔

جیسے اور جگہ فرمایا ہے کہ ” اس

…
فرشتوں کے اوصاف ٭٭

اللہ تعالیٰ مشرکوں سے فرما رہا ہے کہ ” تمہاری گمراہی اور شرک و کفر کی تعلیم وہی قبول کریں گے جو جہنم کے لیے پیدا کئے گئے ہوں۔ جو عقل

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 37, صفحہ 452, جوز 23

149. ان سے پوچھو تو کہ بھلا تمہارے پروردگار کے لئے تو بیٹیاں اور ان کے لئے بیٹے 150. یا ہم نے فرشتوں کو عورتیں بنایا اور وہ (اس وقت) موجود تھے 151. دیکھو یہ اپنی جھوٹ بنائی ہوئی (بات) کہتے ہیں 152. کہ خدا کے اولاد ہے کچھ شک نہیں کہ یہ جھوٹے ہیں 153. کیا اس نے بیٹوں کی نسبت بیٹیوں کو پسند کیا ہے؟ 154. تم کیسے لوگ ہو، کس طرح کا فیصلہ کرتے ہو 155. بھلا تم غور کیوں نہیں کرتے 156. یا تمہارے پاس کوئی صریح دلیل ہے 157. اگر تم سچے ہو تو اپنی کتاب پیش کرو 158. اور انہوں نے خدا میں اور جنوں میں رشتہ مقرر کیا۔ حالانکہ جنات جانتے ہیں کہ وہ (خدا کے سامنے) حاضر کئے جائیں گے 159. یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں خدا اس سے پاک ہے 160. مگر خدا کے بندگان خالص (مبتلائے عذاب نہیں ہوں گے) 161. سو تم اور جن کو تم پوجتے ہو 162. خدا کے خلاف بہکا نہیں سکتے 163. مگر اس کو جو جہنم میں جانے والا ہے 164. اور (فرشتے کہتے ہیں کہ) ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے 165. اور ہم صف باندھے رہتے ہیں 166. اور (خدائے) پاک (ذات) کا ذکر کرتے رہتے ہیں

- Fatah Muhammad Jalandhari

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔