الواقعة 56:27 واصحاب اليمين ما اصحاب اليمين ٢٧
وَاَصْحٰبُ
الْیَمِیْنِ ۙ۬
مَاۤ
اَصْحٰبُ
الْیَمِیْنِ
۟ؕ
Aur daayein bazu waley, daayein bazu walon ki khush nasibi ka kya kehna
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اصحاب یمین اور ان پر انعامات الٰہی ٭٭…
سابقین کا حال بیان کر کے اللہ تعالیٰ اب ابرار کا حال بیان فرماتا ہے جو سابقین سے کم مرتبہ ہیں۔ ان کا کیا حال ہے کیا نتیجہ ہے اسے سنو، یہ ان جنتوں میں ہیں، جہاں بیری کے درخت ہیں، لیکن کانٹے دار نہیں۔ اور پھل بکثرت اور بہترین ہیں، دنیا میں بیری کے درخت زیادہ کانٹوں
اصحاب یمین اور ان پر انعامات الٰہی ٭٭…
سابقین کا حال بیان کر کے اللہ تعالیٰ اب ابرار کا حال بیان فرماتا ہے جو سابقین سے کم مرتبہ ہیں۔ ان کا کیا حال ہے ک