سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
056

الواقعة 56:39 ثلة من الاولين ٣٩

56:39
ثُلَّةٌ
مِّنَ
الْاَوَّلِیْنَ
۟ۙ
جو پہلوں میں سے بھی بہت ہوں گے۔
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

اہل جنت کی بیویوں کا حسن و جمال ٭٭

پس فرماتا ہے کہ ہم نے ان بیویوں کو نئی پیدائش میں پیدا کیا ہے، اس کے بعد کہ وہ بلکل پھوس بڑھیا تھیں ہم نے انہیں نوعمر کنواریاں کر کے ایک خاص پیدائش میں پیدا کیا۔ وہ اپنے ظرافت و ملاحت، حسن و صورت و جسامت سے خوش خلقی اور حلاوت کی وجہ سے اپنے خاوندوں کی بڑی پیاریاں ہی

…
اہل جنت کی بیویوں کا حسن و جمال ٭٭

پس فرماتا ہے کہ ہم نے ان بیویوں کو نئی پیدائش میں پیدا کیا ہے، اس کے بعد کہ وہ بلکل پھوس بڑھیا تھیں ہم نے انہیں نوعم

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 56, صفحہ 535, جوز 27

27. ۔ } اور اصحاب الیمین ! کیا کہنے ہیں اصحاب الیمین کے ! 28. وہ ہوں گے بیری کے درختوں میں جن میں کانٹے نہیں ہوں گے۔ 29. اور تہ بر تہ کیلے۔ 30. اور پھیلے ہوئے سائے 31. اور بہتا ہوا پانی۔ 32. اور کثرت کے ساتھ میوے۔ 33. نہ ٹوٹے ہوئے اور نہ ہی پہنچ سے باہر۔ 34. اور اونچے اونچے بچھونے۔ 35. ان (کی بیویوں) کو اٹھایا ہے ہم نے بڑی اچھی اٹھان پر۔ 36. پس ہم نے بنایا ہے انہیں کنواریاں۔ 37. پیار دینے دلانے والیاں ہم عمر 38. یہ سب کچھ ہوگا) اصحاب الیمین کے لیے۔ 39. جو پہلوں میں سے بھی بہت ہوں گے۔ 40. اور پچھلوں میں سے بھی بہت ہوں گے۔

- بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔