البروج 85:7 وهم على ما يفعلون بالمومنين شهود ٧
وَّهُمْ
عَلٰی
مَا
یَفْعَلُوْنَ
بِالْمُؤْمِنِیْنَ
شُهُوْدٌ
۟ؕ
اور مومنین کے ساتھ وہ جو کچھ کر رہے تھے خود اس کا نظارہ بھی کر رہے تھے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ البروج:سب سے افضل اور اعلیٰ دن …
مسند احمد میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز میں سورۃ بروج اور سورۃ طارق پڑھتے تھے۔ [مسند احمد:326/2،ضعیف] اور حدیث میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سماوات کی ان سورتوں کا عشاء کی نماز میں پڑھنے کا حکم دیا ہے۔ [مسند احمد:327/2،ضعیف]
تفسیر سورۃ البروج:…
مسند احمد میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز میں سورۃ بروج اور سورۃ طارق پڑھتے تھے۔ [مسند احمد:326/2،ضعیف] اور