سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
085

البروج 85:6 اذ هم عليها قعود ٦

85:6
اِذْ
هُمْ
عَلَیْهَا
قُعُوْدٌ
۟ۙ
جبکہ وہ اس (کے کناروں) پر بیٹھے ہوئے تھے۔
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

تفسیر سورۃ البروج:

مسند احمد میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز میں سورۃ بروج اور سورۃ طارق پڑھتے تھے۔ [مسند احمد:326/2،ضعیف] ‏ اور حدیث میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سماوات کی ان سورتوں کا عشاء کی نماز میں پڑھنے کا حکم دیا ہے۔ [مسند احمد:327/2،ضعیف] ‏

سب سے افضل اور اعلیٰ دن …
تفسیر سورۃ البروج:

مسند احمد میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز میں سورۃ بروج اور سورۃ طارق پڑھتے تھے۔ [مسند احمد:326/2،ضعیف] ‏ اور

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 85, صفحہ 595, جوز 30

1. قسم ہے آسمان کی جو برجوں والا ہے۔ 2. اور قسم ہے اس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے۔ 3. اور قسم ہے حاضر ہونے والے کی اور اس کی جس کے پاس حاضر ہوا جائے۔ 4. ہلاک ہوگئے وہ کھائیوں والے۔ 5. وہ آگ جو بڑی ایندھن والی تھی۔ 6. جبکہ وہ اس (کے کناروں) پر بیٹھے ہوئے تھے۔ 7. اور مومنین کے ساتھ وہ جو کچھ کر رہے تھے خود اس کا نظارہ بھی کر رہے تھے۔ 8. اور وہ نہیں انتقام لے رہے تھے ان سے مگر اس لیے کہ وہ ایمان لے آئے تھے اللہ پر جو زبردست ہے اور اپنی ذات میں خود ستودہ صفات ہے۔ 9. جس کے لیے بادشاہی ہے آسمانوں کی اور زمین کی۔ اور اللہ تو ہرچیز پر خود گواہ ہے۔ 10. یقینا جن لوگوں نے ظلم و ستم توڑا مومن مردوں اور مومن عورتوں پر پھر انہوں نے توبہ بھی نہیں کی تو ان کے لیے ہوگا جہنم کا عذاب اور جلا ڈالنے والا عذاب۔ 11. یقینا وہ لوگ جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے ان کے لیے وہ باغات ہوں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یہ ہے اصل بڑی کامیابی۔

- بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔