البقرة 2:53 واذ اتينا موسى الكتاب والفرقان لعلكم تهتدون ٥٣
وَاِذْ
اٰتَیْنَا
مُوْسَی
الْكِتٰبَ
وَالْفُرْقَانَ
لَعَلَّكُمْ
تَهْتَدُوْنَ
۟
یاد کرو کہ (ٹھیک اس وقت جب تم یہ ظلم کررہے تھے ) ہم نے موسیٰ کو کتاب اور فرقان عطاکی تاکہ تم اس کے ذریعے سیدھا راستہ پاسکو۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
چالیس دن کا وعدہ ٭٭…
یہاں بھی اللہ برترو اعلیٰ اپنے احسانات یاد دلا رہا ہے جب کہ تمہارے نبی موسیٰ علیہ السلام چالیس دن کے وعدے پر تمہارے پاس سے گئے اور اس کے بعد تم نے گوسالہ پرستی شروع کر دی پھر ان کے آنے پر جب تم نے اس شرک سے توبہ کی تو ہم نے تمہارے اتنے بڑے کفر کو بخش دیا اور قرآن میں ہے «وَوَاعَد
چالیس دن کا وعدہ ٭٭…
یہاں بھی اللہ برترو اعلیٰ اپنے احسانات یاد دلا رہا ہے جب کہ تمہارے نبی موسیٰ علیہ السلام چالیس دن کے وعدے پر تمہارے پاس سے گئے اور