الأعراف 7:133 فارسلنا عليهم الطوفان والجراد والقمل والضفادع والدم ايات مفصلات فاستكبروا وكانوا قوما مجرمين ١٣٣
فَاَرْسَلْنَا
عَلَیْهِمُ
الطُّوْفَانَ
وَالْجَرَادَ
وَالْقُمَّلَ
وَالضَّفَادِعَ
وَالدَّمَ
اٰیٰتٍ
مُّفَصَّلٰتٍ ۫
فَاسْتَكْبَرُوْا
وَكَانُوْا
قَوْمًا
مُّجْرِمِیْنَ
۟
پھر ہم نے ان کے اوپر طوفان بھیجا اور ٹڈی اور جوئیں اور مینڈک اور خون یہ سب نشانیاں الگ الگ دکھائیں پھر بھی انھوں نے تکبر کیا اور وہ مجرم لوگ تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سیاہ دل لوگ اقرار کے بعد انکار کرتے رہے ٭٭…
ان کی سرکشی اور ضد دیکھئیے کہ موسیٰ علیہ السلام سے صاف کہتے ہیں کہ آپ خواہ کتنی ہی دلیلیں پیش کریں، کیسے ہی معجزے بتائیں، ہم ایمان لانے والے نہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ یہ سب آپ کے جادو کے کرشمے ہیں۔ ان پر طوفان آیا، بکثرت بارشیں برسیں جس سے پھل اور اناج تباہ ہو گ
سیاہ دل لوگ اقرار کے بعد انکار کرتے رہے ٭٭…
ان کی سرکشی اور ضد دیکھئیے کہ موسیٰ علیہ السلام سے صاف کہتے ہیں کہ آپ خواہ کتنی ہی دلیلیں پیش کریں، کیسے ہی