الصافات 37:131 انا كذالك نجزي المحسنين ١٣١
اِنَّا
كَذٰلِكَ
نَجْزِی
الْمُحْسِنِیْنَ
۟
یقینا ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں محسنین کو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
الیاس علیہ السلام ٭٭…
بعض کہتے ہیں الیاس نام تھا ادریس علیہ السلام کا۔ وہب کہتے ہیں ان کا سلسلہ نسب یوں ہے الیاس بن نسی بن فحاص بن عبراز بن ہارون بن عمران علیہ السلام۔
خرقیل علیہ السلام کے بعد یہ بنی اسرائیل میں بھیجے گئے تھے وہ لوگ بعل نامی بت کے پجاری بن گئے تھے۔ انہوں نے دعوت اسلام دی ان کے بادشاہ
الیاس علیہ السلام ٭٭…
بعض کہتے ہیں الیاس نام تھا ادریس علیہ السلام کا۔ وہب کہتے ہیں ان کا سلسلہ نسب یوں ہے الیاس بن نسی بن فحاص بن عبراز بن ہارون بن عمر