يوسف 12:84 وتولى عنهم وقال يا اسفى على يوسف وابيضت عيناه من الحزن فهو كظيم ٨٤
وَتَوَلّٰی
عَنْهُمْ
وَقَالَ
یٰۤاَسَفٰی
عَلٰی
یُوْسُفَ
وَابْیَضَّتْ
عَیْنٰهُ
مِنَ
الْحُزْنِ
فَهُوَ
كَظِیْمٌ
۟
اور اس نے رخ پھیرلیا اور کہا، ہائے یوسف، اور غم سے اس کی آنکھیں سفید پڑگئیں وہ گھُٹاگھُٹا رہنے لگا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
بھائیوں کی زبانی یہ خبر سن کر یعقوب علیہ السلام نے وہی فرمایا جو اس سے پہلے اس وقت فرمایا تھا جب انہوں نے پیراہن یوسف خون آلود پیش کر کے اپنی گھڑی ہوئی کہانی سنائی تھی کہ صبر ہی بہتر ہے۔ آپ سمجھے کہ اسی کی طرح یہ بات بھی ان کی اپنی بنائی ہوئی ہے بیٹوں سے یہ فرما کر اب اپنی امید ظاہر کی جو اللہ سے
باب…
بھائیوں کی زبانی یہ خبر سن کر یعقوب علیہ السلام نے وہی فرمایا جو اس سے پہلے اس وقت فرمایا تھا جب انہوں نے پیراہن یوسف خون آلود پیش کر کے اپنی گھڑی