وَكَذٰلِكَ
نَجْزِیْ
مَنْ
اَسْرَفَ
وَلَمْ
یُؤْمِنْ
بِاٰیٰتِ
رَبِّهٖ ؕ
وَلَعَذَابُ
الْاٰخِرَةِ
اَشَدُّ
وَاَبْقٰی
۟
اور اسی طرح ہم بدلہ دیں گے اس کو جو حد سے گزر جائے اور اپنے رب کی نشانیوں پر ایمان نہ لائے اور آخرت کا عذاب بڑا سخت ہے اور بہت باقی رہنے والا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
دنیا کی سزائیں ٭٭…
جو حدود الٰہی کی پرواہ نہ کریں، اللہ کی آیتوں کو جھٹلائیں، انہیں ہم اسی طرح دنیا و آخرت کے عذابوں میں مبتلاکرتے ہیں۔ خصوصا آخرت کا عذاب تو بہت ہی بھاری ہے اور وہاں کوئی نہ ہو گا جو بچا سکے۔ دنیا کے عذاب نہ تو سختی میں اس کے مقابلے کے ہیں نہ مدت میں دائمی اور نہایت المناک ہیں۔ ملاعن
دنیا کی سزائیں ٭٭…
جو حدود الٰہی کی پرواہ نہ کریں، اللہ کی آیتوں کو جھٹلائیں، انہیں ہم اسی طرح دنیا و آخرت کے عذابوں میں مبتلاکرتے ہیں۔ خصوصا آخرت کا عذ