سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
038

ص 38:54 ان هاذا لرزقنا ما له من نفاد ٥٤

38:54
اِنَّ
هٰذَا
لَرِزْقُنَا
مَا
لَهٗ
مِنْ
نَّفَادٍ
۟ۚۖ
یہ ہمارا رزق ہے جو کھبی ختم ہونے والا نہیں۔ یہ تو ہے متقیوں کا انجام
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

صالحین کے لئے اجر ٭٭

نیکوکار تقویٰ والوں کے لیے دار آخرت میں کتنا پاک بدلہ اور کیسی پیاری جگہ ہے؟ ہمیشہ رہنے والی جنتیں ہیں جن کے دروازے ان کے لیے بند نہیں بلکہ کھلے ہوئے ہیں۔ کھلوانے کی بھی زحمت نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جنت میں ایک محل عدن ہے جس کے آس پاس برج ہیں جس کے پانچ ہز

…
صالحین کے لئے اجر ٭٭

نیکوکار تقویٰ والوں کے لیے دار آخرت میں کتنا پاک بدلہ اور کیسی پیاری جگہ ہے؟ ہمیشہ رہنے والی جنتیں ہیں جن کے دروازے ان کے لیے بند

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 38, صفحہ 456, جوز 23

49. یہ ایک ذکر تھا (اب سنو کہ) متقی لوگوں کے لیے یقیناً بہترین ٹھکانا ہے 50. ، ہمیشہ رہنے والی جنتیں جن کے دروازے ان کے لیے کھلے ہوں گے 51. ۔ ان میں وہ تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے ، خوب خوب فواکہ اور مشروبات طلب کررہے ہوں گے 52. اور ان کے پاس شرمیلی ہم سن بیویاں ہوں گی 53. یہ وہ چیزیں ہیں جنہیں حساب کے دن عطا کرنے کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے۔ 54. یہ ہمارا رزق ہے جو کھبی ختم ہونے والا نہیں۔ یہ تو ہے متقیوں کا انجام 55. اور سرکشوں کے لیے بدترین ٹھکانا ہے ، 56. جہنم جس میں وہ جھلسے جائیں گے بہت ہی بری قیام گاہ 57. ۔ یہ ہے ان کے لیے ، پس وہ مزا چکھیں کھولتے ہوئے پانی اور پیپ ، لہو 58. اور اسی قسم کی دوسری تلخیوں کا 59. ۔ (وہ جہنم کی طرف اپنے پیرو وں کو آتے دیکھ کر آپس میں کہیں گے) ” یہ ایک لشکر تمہارے پاس گھسا چلا آرہا ہے کوئی خوش آمدید ان کے لیے نہیں ہے ، یہ آگ میں جھلسنے والے ہیں 60. وہ ان کو جواب دیں گے ” نہیں بلکہ تم ہی جھلسے جارہے ہو ، کوئی خیر مقدم تمہارے لیے نہیں ہے۔ تم ہی تو یہ انجام ہمارے آگے لائے ہو ، کیسی بری ہے یہ جائے قرار 61. پھر وہ کہیں گے ” اے ہمارے رب ، جس نے ہمیں اس انجام کو پہنچانے کا بندوبست کیا ، اس کو دوزخ کا دوہرا عذاب دے “۔ 62. اور وہ آپس میں کہیں گے ” کیا بات ہے ' ہم ان لوگوں کو کہیں ، نہیں دیکھتے جنہیں وہ دنیا میں برا سمجھتے تھے ؟ 63. ہم نے یونہی ان کا مذاق بنالیا یا وہ کہیں نظروں سے اوجھل ہیں ؟ 64. “ بیشک یہ بات سچی ہے ، اہل دوذخ میں یہی کچھ جھگڑے ہونے والے ہیں

- Fe Zilal al-Qur'an

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔