ص 38:28 ام نجعل الذين امنوا وعملوا الصالحات كالمفسدين في الارض ام نجعل المتقين كالفجار ٢٨
اَمْ
نَجْعَلُ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
كَالْمُفْسِدِیْنَ
فِی
الْاَرْضِ ؗ
اَمْ
نَجْعَلُ
الْمُتَّقِیْنَ
كَالْفُجَّارِ
۟
کیا ہم ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور اچھے کام کيے ان کی مانند کردیں گے جوزمین میں فساد کرنے والے ہیں ،یا ہم پرہیزگاروں کو بدکاروں جیسا کردیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مخلوق کی پیدائش عبث اور بیکار نہیں ٭٭…
ارشاد ہے کہ مخلوق کی پیدائش عبث اور بیکار نہیں یہ سب عبادتِ خالق کے لیے پیدا کی گئی ہے پھر ایک وقت آنے والا ہے کہ ماننے والے کی سربلندی کی جائے اور نہ ماننے والوں کو سخت سزا دی جائے۔ کافروں کا خیال ہے کہ ہم نے انہیں یونہی پیدا کر دیا ہے؟ اور آخرت اور دوسری زندگی
مخلوق کی پیدائش عبث اور بیکار نہیں ٭٭…
ارشاد ہے کہ مخلوق کی پیدائش عبث اور بیکار نہیں یہ سب عبادتِ خالق کے لیے پیدا کی گئی ہے پھر ایک وقت آنے والا ہے کہ