ص 38:26 يا داوود انا جعلناك خليفة في الارض فاحكم بين الناس بالحق ولا تتبع الهوى فيضلك عن سبيل الله ان الذين يضلون عن سبيل الله لهم عذاب شديد بما نسوا يوم الحساب ٢٦
یٰدَاوٗدُ
اِنَّا
جَعَلْنٰكَ
خَلِیْفَةً
فِی
الْاَرْضِ
فَاحْكُمْ
بَیْنَ
النَّاسِ
بِالْحَقِّ
وَلَا
تَتَّبِعِ
الْهَوٰی
فَیُضِلَّكَ
عَنْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ ؕ
اِنَّ
الَّذِیْنَ
یَضِلُّوْنَ
عَنْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
لَهُمْ
عَذَابٌ
شَدِیْدٌۢ
بِمَا
نَسُوْا
یَوْمَ
الْحِسَابِ
۟۠
اے داؤد،ہم نے تم کو زمین میں خلیفہ (حاکم) بنایا ہے تو لوگوں کے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلہ کرو اور خواہش کی پیروی نہ کرو، وہ تم کو اللہ کی راہ سے بھٹکادے گی جولوگ اللہ کی راہ سے بھٹکتے ہیں ان کے لیے سخت عذاب ہے اس وجہ سے کہ وہ روز حساب کو بھولے رہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صاحب اختیار لوگوں کے لئے انصاف کا حکم ٭٭…
اس آیت میں بادشاہ اور ذی اختیار لوگوں کو حکم ہو رہا ہے کہ وہ عدل و انصاف کے ساتھ قرآن و حدیث کے مطابق فیصلے کریں ورنہ اللہ کی راہ سے بھٹک جائیں گے اور جو بھٹک کر اپنے حساب کے دن کو بھول جائے وہ سخت عذابوں میں مبتلا ہو گا۔ حضعر ابوزرعہ رحمتہ اللہ علیہ سے بادشاہ
صاحب اختیار لوگوں کے لئے انصاف کا حکم ٭٭…
اس آیت میں بادشاہ اور ذی اختیار لوگوں کو حکم ہو رہا ہے کہ وہ عدل و انصاف کے ساتھ قرآن و حدیث کے مطابق فیصلے کر