اِنَّا
سَخَّرْنَا
الْجِبَالَ
مَعَهٗ
یُسَبِّحْنَ
بِالْعَشِیِّ
وَالْاِشْرَاقِ
۟ۙ
ہم نے پہاڑوں کو اس کے ساتھ مسخر کردیا کہ وہ اس کے ساتھ صبح اور شام تسبیح کرتے تھے
پڑھیں q-and-a.tafsir
Tafsir Ibn Kathir
داؤد علیہ السلام کی فراست ٭٭…
«ذَا الْأَيْدِ» سے مراد علمی اور عملی قوت والا ہے اور صرف قوۃ والے کے معنی بھی ہوتے ہیں جیسے فرمان ہے «وَالسَّمَاۗءَ بَنَيْنٰهَا بِاَيْىدٍ وَّاِنَّا لَمُوْسِعُوْنَ» [ 51- الذاريات: 47 ] ، مجاہد فرماتے ہیں مراد اطاعت کی طاقت ہے۔ حضرت داؤد علیہ السلام کو عبادت کی قد
داؤد علیہ السلام کی فراست ٭٭…
«ذَا الْأَيْدِ» سے مراد علمی اور عملی قوت والا ہے اور صرف قوۃ والے کے معنی بھی ہوتے ہیں جیسے فرمان ہے «وَالسَّمَاۗءَ