الَّذِیْۤ
اَطْعَمَهُمْ
مِّنْ
جُوْعٍ ۙ۬
وَّاٰمَنَهُمْ
مِّنْ
خَوْفٍ
۟۠
Jisne unhein bhook se bacha kar khane ko diya aur khauf se bacha kar aman ata kiya
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
قریشیوں کے سات فضائل:…
اس کی فضیلت میں ایک غریب حدیث بیہقی کی کتاب خلافیات میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے قریشیوں کو سات فضیلتیں دی ہیں ایک تو یہ کہ میں ان میں سے ہوں، دوسرے یہ کہ نبوت ان میں ہے، تیسرے یہ کہ بیت اللہ کے پاسبان یہ ہیں، چوتھے یہ کہ چاہ زمزم کے ساقی ی
قریشیوں کے سات فضائل:…
اس کی فضیلت میں ایک غریب حدیث بیہقی کی کتاب خلافیات میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے قریشیوں ک