سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
English
العربية
বাংলা
فارسی
Français
Indonesia
Italiano
Dutch
Português
русский
Shqip
ภาษาไทย
Türkçe
اردو
简体中文
Melayu
Español
Kiswahili
Tiếng Việt
مصحف کا 583 — الانسان، 15–30
مصحف کے 583 پر الانسان کی 15–30 پڑھیں اور سنیں۔
ترجمہ
76:15
ويطاف عليهم بانية من فضة واكواب كانت قواريرا ١٥
وَيُطَافُ عَلَيْهِم بِـَٔانِيَةٍۢ مِّن فِضَّةٍۢ وَأَكْوَابٍۢ كَانَتْ قَوَارِيرَا۠ ١٥
وَیُطَافُ
عَلَیْهِمْ
بِاٰنِیَةٍ
مِّنْ
فِضَّةٍ
وَّاَكْوَابٍ
كَانَتْ
قَوَارِیْرَاۡؔ
۟ۙ
اُن کے آگے چاندی کے برتن
1
اور شیشے کے پیالے گردش کرائے جارہے ہوں گے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
76:16
قوارير من فضة قدروها تقديرا ١٦
قَوَارِيرَا۟ مِن فِضَّةٍۢ قَدَّرُوهَا تَقْدِيرًۭا ١٦
قَوَارِیْرَاۡؔ
مِنْ
فِضَّةٍ
قَدَّرُوْهَا
تَقْدِیْرًا
۟
شیشے بھی وہ جو چاندی کی قِسم کے ہونگے،
1
اور ان کو(منتظمینِ جنّت نے)ٹھیک اندازے کے مطابق بھرا ہوگا۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
76:17
ويسقون فيها كاسا كان مزاجها زنجبيلا ١٧
وَيُسْقَوْنَ فِيهَا كَأْسًۭا كَانَ مِزَاجُهَا زَنجَبِيلًا ١٧
وَیُسْقَوْنَ
فِیْهَا
كَاْسًا
كَانَ
مِزَاجُهَا
زَنْجَبِیْلًا
۟ۚ
ان کو وہاں ایسی شراب کے جام پلائے جائیں گے جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی
تفاسیر
اسباق
تدبرات
76:18
عينا فيها تسمى سلسبيلا ١٨
عَيْنًۭا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلْسَبِيلًۭا ١٨
عَیْنًا
فِیْهَا
تُسَمّٰی
سَلْسَبِیْلًا
۟
یہ جنّت کا ایک چشمہ ہوگا جسے سلسبیل کہا جاتا ہے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
76:19
۞ ويطوف عليهم ولدان مخلدون اذا رايتهم حسبتهم لولوا منثورا ١٩
۞ وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَٰنٌۭ مُّخَلَّدُونَ إِذَا رَأَيْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًۭا مَّنثُورًۭا ١٩
وَیَطُوْفُ
عَلَیْهِمْ
وِلْدَانٌ
مُّخَلَّدُوْنَ ۚ
اِذَا
رَاَیْتَهُمْ
حَسِبْتَهُمْ
لُؤْلُؤًا
مَّنْثُوْرًا
۟
ان کے خدمت کے لیے ایسے لڑکے دوڑتے پھر رہے ہوں گے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے۔ تم انہیں دیکھو تو سمجھو کہ موتی ہیں جو بکھیر دیے گئے ہیں۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
76:20
واذا رايت ثم رايت نعيما وملكا كبيرا ٢٠
وَإِذَا رَأَيْتَ ثَمَّ رَأَيْتَ نَعِيمًۭا وَمُلْكًۭا كَبِيرًا ٢٠
وَاِذَا
رَاَیْتَ
ثَمَّ
رَاَیْتَ
نَعِیْمًا
وَّمُلْكًا
كَبِیْرًا
۟
وہاں جِدھر بھی تم نگاہ ڈالو گے نعمتیں ہی نعمتیں اور ایک بڑی سلطنت کا سروسامان تمہیں نظر آئے گا۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
76:21
عاليهم ثياب سندس خضر واستبرق وحلوا اساور من فضة وسقاهم ربهم شرابا طهورا ٢١
عَـٰلِيَهُمْ ثِيَابُ سُندُسٍ خُضْرٌۭ وَإِسْتَبْرَقٌۭ ۖ وَحُلُّوٓا۟ أَسَاوِرَ مِن فِضَّةٍۢ وَسَقَىٰهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًۭا طَهُورًا ٢١
عٰلِیَهُمْ
ثِیَابُ
سُنْدُسٍ
خُضْرٌ
وَّاِسْتَبْرَقٌ ؗ
وَّحُلُّوْۤا
اَسَاوِرَ
مِنْ
فِضَّةٍ ۚ
وَسَقٰىهُمْ
رَبُّهُمْ
شَرَابًا
طَهُوْرًا
۟
اُن کے اوپر باریک ریشم کےسبز لباس اور اطلس و دیبا کے کپڑے ہوں گے،
1
ان کو چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے،
2
اور ان کا ربّ ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا۔
3
تفاسیر
اسباق
تدبرات
76:22
ان هاذا كان لكم جزاء وكان سعيكم مشكورا ٢٢
إِنَّ هَـٰذَا كَانَ لَكُمْ جَزَآءًۭ وَكَانَ سَعْيُكُم مَّشْكُورًا ٢٢
اِنَّ
هٰذَا
كَانَ
لَكُمْ
جَزَآءً
وَّكَانَ
سَعْیُكُمْ
مَّشْكُوْرًا
۟۠
یہ ہے تمہاری جزا اور تمہاری کارگزاری قابلِ قدر ٹھہری ہے۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
76:23
انا نحن نزلنا عليك القران تنزيلا ٢٣
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَيْكَ ٱلْقُرْءَانَ تَنزِيلًۭا ٢٣
اِنَّا
نَحْنُ
نَزَّلْنَا
عَلَیْكَ
الْقُرْاٰنَ
تَنْزِیْلًا
۟ۚ
اے نبی ؐ ، ہم نے ہی تم پر یہ قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کیا ہے،
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
76:24
فاصبر لحكم ربك ولا تطع منهم اثما او كفورا ٢٤
فَٱصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تُطِعْ مِنْهُمْ ءَاثِمًا أَوْ كَفُورًۭا ٢٤
فَاصْبِرْ
لِحُكْمِ
رَبِّكَ
وَلَا
تُطِعْ
مِنْهُمْ
اٰثِمًا
اَوْ
كَفُوْرًا
۟ۚ
لہٰذا تم اپنے ربّ کے حکم پر صبر کرو،
1
اور اِن میں سے کسی بد عمل یا منکرِ حق کی بات نہ مانو۔
2
تفاسیر
اسباق
تدبرات
76:25
واذكر اسم ربك بكرة واصيلا ٢٥
وَٱذْكُرِ ٱسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةًۭ وَأَصِيلًۭا ٢٥
وَاذْكُرِ
اسْمَ
رَبِّكَ
بُكْرَةً
وَّاَصِیْلًا
۟ۖۚ
اپنے رب کا نام صبح و شام یاد کرو
تفاسیر
اسباق
تدبرات
76:26
ومن الليل فاسجد له وسبحه ليلا طويلا ٢٦
وَمِنَ ٱلَّيْلِ فَٱسْجُدْ لَهُۥ وَسَبِّحْهُ لَيْلًۭا طَوِيلًا ٢٦
وَمِنَ
الَّیْلِ
فَاسْجُدْ
لَهٗ
وَسَبِّحْهُ
لَیْلًا
طَوِیْلًا
۟
رات کو بھی اس کے حضور سجدہ ریز ہو، اور رات کے طویل اوقات میں اُس کی تسبیح کرتے رہو۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
76:27
ان هاولاء يحبون العاجلة ويذرون وراءهم يوما ثقيلا ٢٧
إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ يُحِبُّونَ ٱلْعَاجِلَةَ وَيَذَرُونَ وَرَآءَهُمْ يَوْمًۭا ثَقِيلًۭا ٢٧
اِنَّ
هٰۤؤُلَآءِ
یُحِبُّوْنَ
الْعَاجِلَةَ
وَیَذَرُوْنَ
وَرَآءَهُمْ
یَوْمًا
ثَقِیْلًا
۟
یہ لوگ تو جلدی حاصل ہونے والی چیز (دُنیا)سے محبت رکھتے ہیں اور آگے جو بھاری دن آنے والا ہے اسے نظر انداز کر دیتے ہیں۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
76:28
نحن خلقناهم وشددنا اسرهم واذا شينا بدلنا امثالهم تبديلا ٢٨
نَّحْنُ خَلَقْنَـٰهُمْ وَشَدَدْنَآ أَسْرَهُمْ ۖ وَإِذَا شِئْنَا بَدَّلْنَآ أَمْثَـٰلَهُمْ تَبْدِيلًا ٢٨
نَحْنُ
خَلَقْنٰهُمْ
وَشَدَدْنَاۤ
اَسْرَهُمْ ۚ
وَاِذَا
شِئْنَا
بَدَّلْنَاۤ
اَمْثَالَهُمْ
تَبْدِیْلًا
۟
ہم نے ہی اِن کو پیدا کیا ہے اور ان کے جوڑ بند مضبوط کیے ہیں، اور ہم جب چاہیں اِن کی شکلوں کو بدل کر رکھ دیں۔
1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
76:29
ان هاذه تذكرة فمن شاء اتخذ الى ربه سبيلا ٢٩
إِنَّ هَـٰذِهِۦ تَذْكِرَةٌۭ ۖ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ سَبِيلًۭا ٢٩
اِنَّ
هٰذِهٖ
تَذْكِرَةٌ ۚ
فَمَنْ
شَآءَ
اتَّخَذَ
اِلٰی
رَبِّهٖ
سَبِیْلًا
۟
یہ ایک نصیحت ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
76:30
وما تشاءون الا ان يشاء الله ان الله كان عليما حكيما ٣٠
وَمَا تَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًۭا ٣٠
وَمَا
تَشَآءُوْنَ
اِلَّاۤ
اَنْ
یَّشَآءَ
اللّٰهُ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
عَلِیْمًا
حَكِیْمًا
۟ۗۖ
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک کہ اللہ نہ چاہے۔
1
یقیناً اللہ بڑا علیم و حکیم ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
76:15
ويطاف عليهم بانية من فضة واكواب كانت قواريرا ١٥
وَيُطَافُ عَلَيْهِم بِـَٔانِيَةٍۢ مِّن فِضَّةٍۢ وَأَكْوَابٍۢ كَانَتْ قَوَارِيرَا۠ ١٥
وَیُطَافُ
عَلَیْهِمْ
بِاٰنِیَةٍ
مِّنْ
فِضَّةٍ
وَّاَكْوَابٍ
كَانَتْ
قَوَارِیْرَاۡؔ
۟ۙ
اُن کے آگے چاندی کے برتن
1
اور شیشے کے پیالے گردش کرائے جارہے ہوں گے
تفاسیر
اسباق
تدبرات