اِنَّ
اللّٰهَ
لَهٗ
مُلْكُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
یُحْیٖ
وَیُمِیْتُ ؕ
وَمَا
لَكُمْ
مِّنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
مِنْ
وَّلِیٍّ
وَّلَا
نَصِیْرٍ
۟
اللہ ہی کی سلطنت ہے آسمانوں میں اور زمین میں ، وہ جلاتا ہے ا ور وہی مارتا ہے اور اللہ کے سوا نہ تمھارا کوئی دوست ہے اور نہ مدد گار
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
معصیت کا تسلسل گمراہی کا بیج ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دے رہا ہے کہ وہ کریم و عادل اللہ کسی قوم کو ہدایت کرنے کے بعد حجت پوری کئے بغیر گمراہ نہیں کرتا۔ جیسے اور جگہ ہے کہ «وَأَمَّا ثَمُودُ فَهَدَيْنَاهُمْ فَاسْتَحَبُّوا الْعَمَىٰ عَلَى الْهُدَىٰ» [ 41-فصلت: 17 ] ثمودیوں کو ہم نے ہدایت دی لیکن انہوں
معصیت کا تسلسل گمراہی کا بیج ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دے رہا ہے کہ وہ کریم و عادل اللہ کسی قوم کو ہدایت کرنے کے بعد حجت پوری کئے بغیر گمراہ نہیں کرتا۔ جیس