وَمَا
كَانَ
اللّٰهُ
لِیُضِلَّ
قَوْمًا
بَعْدَ
اِذْ
هَدٰىهُمْ
حَتّٰی
یُبَیِّنَ
لَهُمْ
مَّا
یَتَّقُوْنَ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
بِكُلِّ
شَیْءٍ
عَلِیْمٌ
۟
اللہ کا یہ طریقہ نہیں ہے کہ لوگوں کو ہدایت دینے کے بعد پھر گمراہی میں مبتلا کرے جب تک کہ اُنہیں صاف صاف بتا نہ دے کہ اُنہیں کن چیزوں سے بچنا چاہیے۔1 در حقیقت اللہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
معصیت کا تسلسل گمراہی کا بیج ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دے رہا ہے کہ وہ کریم و عادل اللہ کسی قوم کو ہدایت کرنے کے بعد حجت پوری کئے بغیر گمراہ نہیں کرتا۔ جیسے اور جگہ ہے کہ «وَأَمَّا ثَمُودُ فَهَدَيْنَاهُمْ فَاسْتَحَبُّوا الْعَمَىٰ عَلَى الْهُدَىٰ» [ 41-فصلت: 17 ] ثمودیوں کو ہم نے ہدایت دی لیکن انہوں
معصیت کا تسلسل گمراہی کا بیج ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دے رہا ہے کہ وہ کریم و عادل اللہ کسی قوم کو ہدایت کرنے کے بعد حجت پوری کئے بغیر گمراہ نہیں کرتا۔ جیس