التحريم 66:5 عسى ربه ان طلقكن ان يبدله ازواجا خيرا منكن مسلمات مومنات قانتات تايبات عابدات سايحات ثيبات وابكارا ٥
عَسٰی
رَبُّهٗۤ
اِنْ
طَلَّقَكُنَّ
اَنْ
یُّبْدِلَهٗۤ
اَزْوَاجًا
خَیْرًا
مِّنْكُنَّ
مُسْلِمٰتٍ
مُّؤْمِنٰتٍ
قٰنِتٰتٍ
تٰٓىِٕبٰتٍ
عٰبِدٰتٍ
سٰٓىِٕحٰتٍ
ثَیِّبٰتٍ
وَّاَبْكَارًا
۟
بعید نہیں کہ اگر نبی تم سب بیویوں کو طلاق دے دے تو اللہ اسے ایسی بیویاں تمہارے بدلے میں عطا فرما دے جو تم سے بہتر ہوں، 1 سچی مسلمان، باایمان، 2 اطاعت گزار، 3 توبہ گزار، 4 عبادت گزار، 5 اور روزہ دار، 6 خواہ شوہر دیدہ ہوں یا باکرہ۔
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
یہ بھی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: آپ عورتوں کے بارے میں اس مشقت میں کیوں پڑتے ہیں؟ اگر آپ انہیں طلاق بھی دے دیں تو آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ، اس کے فرشتے، جبرائیل علیہ السلام، میکائیل علیہ السلام اور میں اور ابوبکر اور جملہ مومن ہیں۔
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ
باب…
یہ بھی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: آپ عورتوں کے بارے میں اس مشقت میں کیوں پڑتے ہیں؟ اگر آپ انہیں طلاق بھی