الشورى 42:49 لله ملك السماوات والارض يخلق ما يشاء يهب لمن يشاء اناثا ويهب لمن يشاء الذكور ٤٩
لِلّٰهِ
مُلْكُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
یَخْلُقُ
مَا
یَشَآءُ ؕ
یَهَبُ
لِمَنْ
یَّشَآءُ
اِنَاثًا
وَّیَهَبُ
لِمَنْ
یَّشَآءُ
الذُّكُوْرَ
۟ۙ
اللہ زمین اور آسمانوں کی بادشاہی کا مالک ہے 1 ، جو کچھ چاہتا ہے پیدا کرتا ہے ، جسے چاہتا ہے لڑکیاں دیتا ہے ، جسے چاہتا ہے لڑکے دیتا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اولاد کا اختیار اللہ کے پاس ہے ٭٭…
فرماتا ہے کہ خالق مالک اور متصرف زمین و آسمان کا صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے وہ جو چاہتا ہے ہوتا ہے جو نہیں چاہتا نہیں ہوتا جسے چاہے دے جسے چاہے نہ دے جو چاہے پیدا کرے اور بنائے جسے چاہے صرف لڑکیاں دے جیسے لوط علیہ الصلوۃ والسلام۔ اور جسے چاہے صرف لڑکے ہی عطا فرماتا ہے جیس
اولاد کا اختیار اللہ کے پاس ہے ٭٭…
فرماتا ہے کہ خالق مالک اور متصرف زمین و آسمان کا صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے وہ جو چاہتا ہے ہوتا ہے جو نہیں چاہتا نہیں ہوتا