الشعراء 26:88 يوم لا ينفع مال ولا بنون ٨٨
یَوْمَ
لَا
یَنْفَعُ
مَالٌ
وَّلَا
بَنُوْنَ
۟ۙ
Jabke na maal koi faiyda dega na Aulad
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حکم سے کیا مراد ہے؟ ٭٭…
حکم سے مراد علم عقل الوہیت کتاب اور نبوت ہے۔ آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ مجھے یہ چیزیں عطا فرما کر دنیا اور آخرت میں نیک لوگوں میں شامل رکھ۔ چنانچہ صحیح حدیث میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی آخری وقت میں دعا مانگی تھی کہ اے اللہ اعلیٰ رفیقوں میں ملادے تین ب
حکم سے کیا مراد ہے؟ ٭٭…
حکم سے مراد علم عقل الوہیت کتاب اور نبوت ہے۔ آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ مجھے یہ چیزیں عطا فرما کر دنیا اور آخرت میں نیک ل