الشعراء 26:83 رب هب لي حكما والحقني بالصالحين ٨٣
رَبِّ
هَبْ
لِیْ
حُكْمًا
وَّاَلْحِقْنِیْ
بِالصّٰلِحِیْنَ
۟ۙ
اے میرے رب، مجھ کو حکمت عطا فرما اور مجھ کو نیک لوگوں میں شامل فرما
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حکم سے کیا مراد ہے؟ ٭٭…
حکم سے مراد علم عقل الوہیت کتاب اور نبوت ہے۔ آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ مجھے یہ چیزیں عطا فرما کر دنیا اور آخرت میں نیک لوگوں میں شامل رکھ۔ چنانچہ صحیح حدیث میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی آخری وقت میں دعا مانگی تھی کہ اے اللہ اعلیٰ رفیقوں میں ملادے تین ب
حکم سے کیا مراد ہے؟ ٭٭…
حکم سے مراد علم عقل الوہیت کتاب اور نبوت ہے۔ آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ مجھے یہ چیزیں عطا فرما کر دنیا اور آخرت میں نیک ل