سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

026الشعراء 26:116 قالوا لين لم تنته يا نوح لتكونن من المرجومين ١١٦

26:116
قَالُوْا
لَىِٕنْ
لَّمْ
تَنْتَهِ
یٰنُوْحُ
لَتَكُوْنَنَّ
مِنَ
الْمَرْجُوْمِیْنَ
۟ؕ
انھوں نے کہا کہ اے نوح اگر تم باز نہ آئے تو ضرور سنگسار کردئے جاؤ گے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

تذکرہ نوح علیہ السلام ٭٭

لمبی مدت تک جناب نوح علیہ السلام ان میں رہے دن رات چھپے کھلے انہیں اللہ کی راہ کی دعوت دیتے رہے لیکن جوں جوں آپ علیہ السلام اپنی نیکی میں بڑھتے گئے وہ اپنی بدی میں سوار ہوتے گئے بالآخر زور باندھتے باندھتے صاف کہہ دیا کہ ”اگر اب ہمیں اپنے دین کی دعوت دی تو ہم تجھ پر پتھراؤ کر

…
تذکرہ نوح علیہ السلام ٭٭

لمبی مدت تک جناب نوح علیہ السلام ان میں رہے دن رات چھپے کھلے انہیں اللہ کی راہ کی دعوت دیتے رہے لیکن جوں جوں آپ علیہ السلام اپ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 26, صفحہ 371, جوز 19

105. نوح کی قوم نے رسولوں کوجھٹلایا 106. جب کہ ان کے بھائی نوح نے ان سے کہا، کیا تم ڈرتے نہیں ہو 107. میں تمھارے ليے ایک امانت دار رسول ہوں 108. پس تم لوگ اللہ سے ڈرو، اور میری بات مانو 109. اور میں اس پر تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا میرا اجر تو صرف اللہ رب العالمین کے ذمہ ہے 110. پس تم اللہ سے ڈرو اور میری بات مانو 111. انھوں نے کہا کیا ہم تم کو مان لیں ، حالاں کہ تمھاری پیروی رذیل لوگوں نے کی ہے 112. نوح نے کہا کہ مجھ کو کیا خبر جو وہ کرتے رہے ہیں 113. ان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ ہے، اگر تم سمجھو 114. اور میں مومنوں کو دور کرنے والا نہیں ہوں 115. میں تو بس ایک کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں 116. انھوں نے کہا کہ اے نوح اگر تم باز نہ آئے تو ضرور سنگسار کردئے جاؤ گے 117. نوح نے کہا کہ اے میرے رب ، میری قوم نے مجھے جھٹلادیا 118. پس تو میرے اور ان کے درمیان واضح فیصلہ فرمادے اور مجھ کو اور جو مومن میرے ساتھ ہیں ان کو نجات دے 119. پھر ہم نے اس کو اور اس کے ساتھیوں کو ایک بھری ہوئی کشتی میں بچالیا 120. پھر اس کے بعد ہم نے باقی لوگوں کو غرق کردیا 121. یقیناً اس کے اندر نشانی ہے، اور ان میں سے اکثر لوگ ماننے والے نہیں 122. اور بے شک تیرا رب وہی زبردست ہے، رحمت والا ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔