السجدة 32:15 انما يومن باياتنا الذين اذا ذكروا بها خروا سجدا وسبحوا بحمد ربهم وهم لا يستكبرون ۩ ١٥
اِنَّمَا
یُؤْمِنُ
بِاٰیٰتِنَا
الَّذِیْنَ
اِذَا
ذُكِّرُوْا
بِهَا
خَرُّوْا
سُجَّدًا
وَّسَبَّحُوْا
بِحَمْدِ
رَبِّهِمْ
وَهُمْ
لَا
یَسْتَكْبِرُوْنَ
۟
ہماری آیتوں پر تو وہی لوگ ایمان لاتے ہیں کہ جب اُن کو اُن سے نصیحت کی جاتی ہے تو سجدے میں گرپڑتے اور اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں اور غرور نہیں کرتے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایماندار وہی ہے جس کے اعمال تابع قرآن ہوں! ٭٭…
” سچے ایمانداروں کی نشانی یہ ہے کہ وہ دل کے کانوں سے ہماری آیتوں کو سنتے ہیں اور ان پر عمل کرتے ہیں۔ زبانی حق مانتے ہیں اور دل سے بھی برحق جانتے ہیں۔ سجدہ کرتے ہیں اور اپنے رب کی تسبیح اور حمد بیان کرتے ہیں۔ اور اتباع حق سے جی نہیں چراتے۔ نہ اکڑتے ضد کرتے
ایماندار وہی ہے جس کے اعمال تابع قرآن ہوں! ٭٭…
” سچے ایمانداروں کی نشانی یہ ہے کہ وہ دل کے کانوں سے ہماری آیتوں کو سنتے ہیں اور ان پر عمل کرتے ہیں۔ زبان