سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
037

الصافات 37:71 ولقد ضل قبلهم اكثر الاولين ٧١

37:71
وَلَقَدْ
ضَلَّ
قَبْلَهُمْ
اَكْثَرُ
الْاَوَّلِیْنَ
۟ۙ
اور ان سے پہلے بھی اگلے لوگوں میں اکثر گمراہ ہوئے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

سابقہ امتیں ٭٭

گذشتہ امتوں میں بھی اکثر لوگ گم کردہ راہ پر تھے اللہ کے ساتھ شریک کرتے تھے۔ ان میں بھی اللہ کے رسول آئے تھے۔ جنہوں نے انہیں ہوشیار کر دیا تھا اور ڈرا دھمکا دیا تھا اور بتلا دیا تھا کہ ان کے شرک و کفر اور تکذیب رسول سے بری طرح اللہ تعالیٰ ناراض ہے۔ اور اگر وہ باز نہ آئے تو انہیں عذاب ہو

…
سابقہ امتیں ٭٭

گذشتہ امتوں میں بھی اکثر لوگ گم کردہ راہ پر تھے اللہ کے ساتھ شریک کرتے تھے۔ ان میں بھی اللہ کے رسول آئے تھے۔ جنہوں نے انہیں ہوشیار کر دی

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 37, صفحہ 448, جوز 23

62. یہ ضیافت اچھی ہے، یا زقوم کادرخت 63. ہم نے اس کو ظالموں کے لیے فتنہ بنایا ہے 64. وہ ایک درخت ہے جو دوزخ کی تہ سے نکلتا ہے 65. اس کاخوشہ ایسا ہے جیسے شیطان کاسر 66. تو وہ لوگ اس سے کھائیں گے پھر اسی سے پیٹ بھریں گے 67. پھر ان کو کھولتا ہوا پانی ملاکر دیا جائے گا 68. پھر ان کی واپسی دوزخ ہی کی طرف ہوگی 69. انھوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہی میں پایا 70. پھر وہ بھی انھیں کے قدم بقدم دوڑتے رہے 71. اور ان سے پہلے بھی اگلے لوگوں میں اکثر گمراہ ہوئے 72. اور ہم نے ان میں بھی ڈرانے والے بھیجے 73. تو دیکھو، ان لوگوں کاانجام کیا ہوا جن کو ڈرایا گیا تھا 74. مگر وہ جو اللہ کے چنے ہوئے بندے تھے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔