سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
037

الصافات 37:69 انهم الفوا اباءهم ضالين ٦٩

37:69
اِنَّهُمْ
اَلْفَوْا
اٰبَآءَهُمْ
ضَآلِّیْنَ
۟ۙ
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے آباء و اَجداد کو گمراہ پایا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

زقوم اور طوبی ٭٭

جنت کی نعمتوں کا بیان فرما کر فرماتا ہے کہ ” اب لوگ خود فیصلہ کر لیں کہ وہ جگہ اور وہ نعمتیں بہتر ہیں؟ یا زقوم کا درخت جو دوزخیوں کا کھانا ہے “۔

ممکن ہے اس سے مراد خاص ایک ہی درخت ہو اور وہ تمام جہنم میں پھیلا ہوا ہو، جیسے طوبیٰ کا ایک درخت ہے جو جنت کے ایک ایک محل میں پہنچا ہوا ہے۔

…
زقوم اور طوبی ٭٭

جنت کی نعمتوں کا بیان فرما کر فرماتا ہے کہ ” اب لوگ خود فیصلہ کر لیں کہ وہ جگہ اور وہ نعمتیں بہتر ہیں؟ یا زقوم کا درخت جو دوزخیوں کا ک

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 37, صفحہ 448, جوز 23

62. بھلا مہمانی کے طور پر یہ بہتر ہے یا زقوم کا درخت ؟ 63. ہم نے اس (درخت) کو فتنہ بنا دیا ہے ظالموں کے لیے۔ 64. وہ ایک درخت ہے جو جہنم کی تہہ میں سے نکلے گا۔ 65. اس کے خوشے ایسے ہوں گے جیسے شیاطین کے سر۔ 66. پھر وہ اس میں سے کھائیں گے اور اسی سے اپنے پیٹوں کو بھریں گے 67. پھر اس کے اوپر ان کے لیے گرم پانی کا آمیزہ ہوگا 68. پھر ان کا لوٹ کر آنا ہے جہنم کی طرف۔ 69. یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے آباء و اَجداد کو گمراہ پایا 70. تو وہ ان ہی کے نقوش قدم پر دوڑے چلے جا رہے ہیں 71. اور ان سے پہلے لوگوں کی بھی اکثریت گمراہ تھی 72. اور ہم نے ان میں اپنے خبردار کرنے والے بھیجے تھے 73. تو دیکھ لو ! کیسا انجام ہوا ان لوگوں کا جنہیں خبردار کردیا گیا تھا 74. سوائے اللہ کے خاص بندوں کے

- بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔