یٰۤاَیُّهَا
النَّاسُ
قَدْ
جَآءَكُمْ
بُرْهَانٌ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
وَاَنْزَلْنَاۤ
اِلَیْكُمْ
نُوْرًا
مُّبِیْنًا
۟
اے لوگو، تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے ایک دلیل آچکی ہے اور ہم نے تمھارے اوپر ایک واضح روشنی اتار دی
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن مجید اللہ تعالٰی کی مکمل دلیل اور حجت تمام ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ تمام انسانوں کو فرماتا ہے کہ میری طرف سے کامل دلیل اور عذر معذرت کو توڑ دینے والی چیز، شک و شبہ کو الگ کرنے والی برہان (دلیل) تمہاری طرف نازل ہو چکی ہے اور ہم نے تمہاری طرف کھلا نور، صاف روشنی، پورا اجالا اتار دیا ہے، جس سے حق
قرآن مجید اللہ تعالٰی کی مکمل دلیل اور حجت تمام ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ تمام انسانوں کو فرماتا ہے کہ میری طرف سے کامل دلیل اور عذر معذرت کو توڑ دینے