سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

053النجم 53:2 ما ضل صاحبكم وما غوى ٢

53:2
مَا
ضَلَّ
صَاحِبُكُمْ
وَمَا
غَوٰی
۟ۚ
تمھارا ساتھی نہ بھٹکاہے اور نہ گمراہ ہوا ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

تفسیر سورۃ النجم:

صحیح بخاری میں سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سب سے پہلی سورت جس میں سجدہ تھا سورۃ النجم اتری ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے پیچھے جتنے تھے سب نے سجدہ کیا لیکن ایک شخص کو میں نے دیکھا کہ اس نے اپنی مٹھی میں مٹی لے کر اسی پر سجدہ کر

…
تفسیر سورۃ النجم:

صحیح بخاری میں سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سب سے پہلی سورت جس میں سجدہ تھا سورۃ النجم اتری ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 53, صفحہ 526, جوز 27

1. قسم ہے ستارے کی جب کہ وہ غروب ہو 2. تمھارا ساتھی نہ بھٹکاہے اور نہ گمراہ ہوا ہے 3. اور وہ اپنے جی سے نہیں بولتا 4. یہ ایک وحی ہے جو اس پر بھیجی جاتی ہے 5. اس کو زبردست قوت والے نے تعلیم دی ہے 6. عاقل اوردانانے پھر وہ نمودارہوا 7. اور وہ آسمان کے اونچے کنارے پر تھا 8. پھر وہ نزدیک ہواپس وہ اتر آیا 9. پھر دوکمانوں کے برابر یا اس سے بھی کم فاصلہ رہ گیا 10. پھر اللہ نے وحی کی اپنے بندہ کی طرف جو وحی کی 11. جھوٹ نہیں کہا رسول کے دل نے جو اس نے دیکھا 12. اب کیا تم اس چیز پر اس سے جھگڑتے ہو جو اس نے دیکھا ہے 13. اور اس نے ایک بار اور بھی اس کو اترتے ہوئے دیکھا 14. سدر ۃ المنتہیٰ کے پاس 15. اس کے پاس ہی بہشت ہے آرام سے رہنے کی 16. جب کہ سدرہ پرچھارہا تھا جو کچھ کہ چھارہا تھا 17. نگاہ بہکی نہیں اور نہ حد سے بڑھی 18. اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔