ثُمَّ
اِنَّ
رَبَّكَ
لِلَّذِیْنَ
عَمِلُوا
السُّوْٓءَ
بِجَهَالَةٍ
ثُمَّ
تَابُوْا
مِنْ
بَعْدِ
ذٰلِكَ
وَاَصْلَحُوْۤا ۙ
اِنَّ
رَبَّكَ
مِنْ
بَعْدِهَا
لَغَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟۠
پھر تمھارا رب ان لوگوں کے ليے جنھوں نے جہالت سے برائی کرلی، اس کے بعد توبہ کیا اور اپنی اصلاح کی تو تمھارا رب اس کے بعد بخشنے والا، مہربان ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دوسروں سے منسوب ہر چیز حرام ہے ٭٭…
اوپر بیان گزرا کہ اس امت پر مردار، خون، لحم، خنزیر اور اللہ کے سوا دوسروں کے نام سے منسوب کردہ چیزیں حرام ہیں۔ پھر جو رخصت اس بارے میں تھی اسے ظاہر فرما کر جو آسانی اس امت پر کی گئی ہے اسے بیان فرمایا۔
یہودیوں پر ان کی شریعت میں جو حرام تھا اور جو تنگ اور حرج ان پر
دوسروں سے منسوب ہر چیز حرام ہے ٭٭…
اوپر بیان گزرا کہ اس امت پر مردار، خون، لحم، خنزیر اور اللہ کے سوا دوسروں کے نام سے منسوب کردہ چیزیں حرام ہیں۔ پھر جو