فَكُلُوْا
مِمَّا
رَزَقَكُمُ
اللّٰهُ
حَلٰلًا
طَیِّبًا ۪
وَّاشْكُرُوْا
نِعْمَتَ
اللّٰهِ
اِنْ
كُنْتُمْ
اِیَّاهُ
تَعْبُدُوْنَ
۟
پس اے لوگو، اللہ نے جو کچھ حلال اور پاک رزق تم کو بخشا ہے اُسے کھاوٴ اور اللہ کے احسان کا شکر ادا کرو1 اگر تم واقعی اُسی کی بندگی کرنے والے ہو۔2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حلال و حرام صرف اللہ کی طرف سے ہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو اپنی دی ہوئی پاک روزی حلال کرتا ہے اور شکر کرنے کی ہدایت کرتا ہے۔ اس لیے کہ نعمتوں کا داتا وہی ہے، اسی لیے عبادت کے لائق بھی صرف وہی ایک ہے، اس کا کوئی شریک اور ساجھی نہیں۔
پھر ان چیزوں کا بیان فرما رہا ہے جو اس نے مسلمانوں پر حرام
حلال و حرام صرف اللہ کی طرف سے ہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو اپنی دی ہوئی پاک روزی حلال کرتا ہے اور شکر کرنے کی ہدایت کرتا ہے۔ اس لیے کہ نعمتوں