وَعَلَی
الَّذِیْنَ
هَادُوْا
حَرَّمْنَا
مَا
قَصَصْنَا
عَلَیْكَ
مِنْ
قَبْلُ ۚ
وَمَا
ظَلَمْنٰهُمْ
وَلٰكِنْ
كَانُوْۤا
اَنْفُسَهُمْ
یَظْلِمُوْنَ
۟
اور یہودیوں پر ہم نے وہ چیزیں حرام کر دی تھیں جو ہم اس سے پہلے تم کو بتاچکے ہیں کہ ہم نے ان پر کوئی ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود اپنے اوپر ظلم کرتے رہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
دوسروں سے منسوب ہر چیز حرام ہے ٭٭…
اوپر بیان گزرا کہ اس امت پر مردار، خون، لحم، خنزیر اور اللہ کے سوا دوسروں کے نام سے منسوب کردہ چیزیں حرام ہیں۔ پھر جو رخصت اس بارے میں تھی اسے ظاہر فرما کر جو آسانی اس امت پر کی گئی ہے اسے بیان فرمایا۔
یہودیوں پر ان کی شریعت میں جو حرام تھا اور جو تنگ اور حرج ان پر
دوسروں سے منسوب ہر چیز حرام ہے ٭٭…
اوپر بیان گزرا کہ اس امت پر مردار، خون، لحم، خنزیر اور اللہ کے سوا دوسروں کے نام سے منسوب کردہ چیزیں حرام ہیں۔ پھر جو