وَلَا
تَقُوْلُوْا
لِمَا
تَصِفُ
اَلْسِنَتُكُمُ
الْكَذِبَ
هٰذَا
حَلٰلٌ
وَّهٰذَا
حَرَامٌ
لِّتَفْتَرُوْا
عَلَی
اللّٰهِ
الْكَذِبَ ؕ
اِنَّ
الَّذِیْنَ
یَفْتَرُوْنَ
عَلَی
اللّٰهِ
الْكَذِبَ
لَا
یُفْلِحُوْنَ
۟ؕ
اور اپنی زبانوں کے گھڑے ہوئے جھوٹ کی بنا پر یہ نہ کہو کہ یہ حلال ہے، اور یہ حرام ہے کہ تم اللہ پر جھوٹی تہمت لگاؤ جو لوگ اللہ پر جھوٹی تہمت لگائیں گے وہ فلاح نہیں پائیں گے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
حلال و حرام صرف اللہ کی طرف سے ہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو اپنی دی ہوئی پاک روزی حلال کرتا ہے اور شکر کرنے کی ہدایت کرتا ہے۔ اس لیے کہ نعمتوں کا داتا وہی ہے، اسی لیے عبادت کے لائق بھی صرف وہی ایک ہے، اس کا کوئی شریک اور ساجھی نہیں۔
پھر ان چیزوں کا بیان فرما رہا ہے جو اس نے مسلمانوں پر حرام
حلال و حرام صرف اللہ کی طرف سے ہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو اپنی دی ہوئی پاک روزی حلال کرتا ہے اور شکر کرنے کی ہدایت کرتا ہے۔ اس لیے کہ نعمتوں