النبإ 78:38 يوم يقوم الروح والملايكة صفا لا يتكلمون الا من اذن له الرحمان وقال صوابا ٣٨
یَوْمَ
یَقُوْمُ
الرُّوْحُ
وَالْمَلٰٓىِٕكَةُ
صَفًّا ۙۗؕ
لَّا
یَتَكَلَّمُوْنَ
اِلَّا
مَنْ
اَذِنَ
لَهُ
الرَّحْمٰنُ
وَقَالَ
صَوَابًا
۟
جس دن روح اور فرشتے صف بستہ کھڑے ہوں گے،کوئی نہ بولے گا مگر جس کو رحمن اجازت دے،اوروہ ٹھیک بات کہے گا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
روح الامین علیہ السلام ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی عظمت و جلال کی خبر دے رہا ہے کہ ” آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی تمام مخلوق کا پالنے پوسنے والا ہے، وہ رحمان ہے، جس کے رحم نے تمام چیزوں کو گھیر لیا ہے، جب تک اس کی اجازت نہ ہو کوئی اس کے سامنے لب نہیں ہلا سکتا “۔
جیسے اور جگہ ہے «مَنْ ذَا الَّذِيْ يَشْف
روح الامین علیہ السلام ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی عظمت و جلال کی خبر دے رہا ہے کہ ” آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی تمام مخلوق کا پالنے پوسنے والا ہے، وہ رحم