سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
003

آل عمران 3:10 ان الذين كفروا لن تغني عنهم اموالهم ولا اولادهم من الله شييا واولايك هم وقود النار ١٠

3:10
اِنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
لَنْ
تُغْنِیَ
عَنْهُمْ
اَمْوَالُهُمْ
وَلَاۤ
اَوْلَادُهُمْ
مِّنَ
اللّٰهِ
شَیْـًٔا ؕ
وَاُولٰٓىِٕكَ
هُمْ
وَقُوْدُ
النَّارِ
۟ۙ
جن لوگوں نے کفر کا رویہ اختیار کیا ہے ‘ انہیں اللہ کے مقابلے میں نہ ان کا مال کچھ کام دے گا ‘ نہ اولاد ‘ وہ دوزخ کا ایندھن بن کر رہیں گے ۔
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

جہنم کا ایندھن کون لوگ؟ ٭٭

فرماتا ہے کہ کافر جہنم کی بھٹیاں اور اس میں جلنے والی لکڑیاں ہیں، «يَوْمَ لَا يَنفَعُ الظَّالِمِينَ مَعْذِرَتُهُمْ ۖ وَلَهُمُ اللَّعْنَةُ وَلَهُمْ سُوءُ الدَّارِ» [40-غافر:52] ‏ ان ظالموں کو اس دن کوئی عذر معذرت ان کے کام نہ آئے گی، ان پر لعنت ہے، اور ان کیلئے برا گھر ہے

…
جہنم کا ایندھن کون لوگ؟ ٭٭

فرماتا ہے کہ کافر جہنم کی بھٹیاں اور اس میں جلنے والی لکڑیاں ہیں، «يَوْمَ لَا يَنفَعُ الظَّالِمِينَ مَعْذِرَتُهُمْ ۖ وَلَهُ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 3, صفحہ 51, جوز 3

10. جن لوگوں نے کفر کا رویہ اختیار کیا ہے ‘ انہیں اللہ کے مقابلے میں نہ ان کا مال کچھ کام دے گا ‘ نہ اولاد ‘ وہ دوزخ کا ایندھن بن کر رہیں گے ۔ 11. ان کا انجام ویسا ہی ہوگا جیسا کہ فرعون کے ساتھیوں اور ان سے پہلے نافرمانوں کا ہوچکا ہے کہ انہوں نے آیات الٰہی کو جھٹلایا ‘ نتیجہ یہ ہوا کہ اللہ نے ان کے گناہوں پر انہیں پکڑلیا اور حق یہ ہے کہ اللہ سخت عذاب دینے والا ہے۔ 12. پس اے محمد ! جن لوگوں نے تمہاری دعوت کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ ان سے کہہ دو کہ قریب ہے وہ وقت ‘ جب تم مغلوب ہوجاؤگے اور جہنم ہی براٹھکانہ ہے ۔ 13. تمہارے لئے ان دوگروہوں میں نشان عبرت تھا ‘ جو ایک دوسرے سے نبرآزما ہوئے ۔ ایک گروہ اللہ کی راہ میں لڑرہا تھا اور دوسرا گروہ کافر تھا۔ دیکھنے والے بچشم دیکھ رہے تھے کہ وہ ان سے دوچند ہیں اور اللہ فتح ونصرت سے جس کو چاہتا ہے مدد دیتا ہے ۔ دیدہ بینا رکھنے والوں کے لئے اس میں بڑا سبق پوشیدہ ہے ۔ “

- Fe Zilal al-Qur'an

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔