القصص 28:4 ان فرعون علا في الارض وجعل اهلها شيعا يستضعف طايفة منهم يذبح ابناءهم ويستحيي نساءهم انه كان من المفسدين ٤
اِنَّ
فِرْعَوْنَ
عَلَا
فِی
الْاَرْضِ
وَجَعَلَ
اَهْلَهَا
شِیَعًا
یَّسْتَضْعِفُ
طَآىِٕفَةً
مِّنْهُمْ
یُذَبِّحُ
اَبْنَآءَهُمْ
وَیَسْتَحْیٖ
نِسَآءَهُمْ ؕ
اِنَّهٗ
كَانَ
مِنَ
الْمُفْسِدِیْنَ
۟
بے شک فرعون نے زمین میں سرکشی کی اور اس نے اس کے باشندوں کو گروہوں میں تقسیم کردیا ان میں سے ایک گروہ کو اس نے کمزور کر رکھا تھا وہ ان کے لڑکوں کو ذبح کرتا تھا اور ان کی عورتوں کو زندہ رکھتا تھا بے شک وہ فساد کرنے والوں میں سے تھا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ القصص:…
مسند احمد میں سیدنا معدیکرب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ہم سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور ان سے درخواست کی کہ وہ ہمیں سورۃ طسم سو آیتوں والی پڑھ کر سنائیں تو آپ نے فرمایا مجھے یاد نہیں، تم سیدنا خباب بن ارت رضی اللہ عنہ سے جا کر سنو جنہیں خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
تفسیر سورۃ القصص:…
مسند احمد میں سیدنا معدیکرب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ہم سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور ان سے درخواست کی کہ وہ ہمیں سورۃ طس