المطففين 83:4 الا يظن اولايك انهم مبعوثون ٤
اَلَا
یَظُنُّ
اُولٰٓىِٕكَ
اَنَّهُمْ
مَّبْعُوْثُوْنَ
۟ۙ
کیا ان کو یہ گمان نہیں کہ وہ دوبارہ اٹھائے جانے والے ہیں۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ناپ تول میں کمی کے نتائج ٭٭…
نسائی اور ابن ماجہ میں ہے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ”جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں تشریف لائے اس وقت اہل مدینہ ناپ تول کے اعتبار سے بہت برے تھے۔ جب یہ آیت اتری پھر انہوں نے ناپ تول بہت درست کر لیا۔“ [سنن ابن ماجہ:2223،قال الشيخ الألباني:صحی
ناپ تول میں کمی کے نتائج ٭٭…
نسائی اور ابن ماجہ میں ہے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ”جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں تشریف لائ