سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
077

المرسلات 77:6 عذرا او نذرا ٦

77:6
عُذْرًا
اَوْ
نُذْرًا
۟ۙ
عذر کے طور پر یا خبردار کرنے کے لیے۔
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

تفسیر سورۃ المرسلات:

ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم منیٰ کے ایک غار میں تھے جب یہ سورت اتری نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کی تلاوت کر رہے تھے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سن کر یاد کر رہا تھا کہ ناگہاں ایک سانپ ہم پر کودا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے مارو“، ہم گو جھپٹے لیکن

…
تفسیر سورۃ المرسلات:

ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم منیٰ کے ایک غار میں تھے جب یہ سورت اتری نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کی تلاوت کر رہے تھے او

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 77, صفحہ 584, جوز 29

1. قسم ہے ان ہوائوں کی جو چلائی جاتی ہیں بڑی آہستگی سے۔ 2. پھر تیز و تند جھکڑ ّکی صورت میں چلتی ہیں۔ 3. اور ان ہوائوں کی قسم جو (بادلوں کو) پھیلا دیتی ہیں۔ 4. پھر تقسیم کرتی ہیں جدا جدا۔ 5. پھر قسم ہے ان (فرشتوں) کی جو ذکر کا القاء کرتے ہیں۔ 6. عذر کے طور پر یا خبردار کرنے کے لیے۔ 7. جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ واقع ہو کر رہے گی۔ 8. پس جب ستارے مٹا دیے جائیں گے۔ 9. اور جب آسمان میں شگاف پڑجائیں گے۔ 10. اور جب پہاڑ (ریت بنا کر) اُڑا دیے جائیں گے۔ 11. اور جب رسولوں ؑ (کے کھڑے ہونے) کا وقت آپہنچے گا۔ 12. (یہ معاملہ) کس دن کے لیے موخر کیا گیا ہے ؟ 13. فیصلے کے دن کے لیے۔ 14. اور تم لوگ کیا سمجھتے ہو کہ فیصلے کا دن کیا ہے ؟ 15. (ہلاکت اور) بربادی ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے۔

- بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔